پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلافڈرامہ،بابر،رضوان اور شاہین سمیت اہم کھلاڑی بنگلہ دیش کیمپ میں طلب۔ 20 جولائی سے ڈھاکہ میں شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹی 20 اسکواڈ کے علاوہ، درج ذیل کھلاڑی بھی کراچی میں وائٹ بال کیمپ کا حصہ ہوں گے ۔
• بابر اعظم
• محمد رضوان
• محمد وسیم جونیئر
• نسیم شاہ
• شاہین شاہ آفریدی
پاکستان کے ٹی 20 اسکواڈ کے ارکان منگل کو کراچی میں جمع ہوں گے، جبکہ وائٹ بال کیمپ کے لیے اضافی کھلاڑی بھی اسی دن رپورٹ کریں گے۔
