حیدرآباد دکن ،کرک اگین رپورٹ
Getty images
آئی سی سی ورلڈ کپ میں سری لنکا اگر 345 رنز کا ہدف دے کر بھی پاکستان سے ہارے تو یہ پاکستان کی نہیں ،ورلڈکپ ہسٹری کی جیت ہوگی۔
لیکن سابق کپتان محمد حفیظ کو خطرہ ہے۔انہوں نے اس ٹوٹل کو پاکستان کے لئے چیلنجگ قرار دیا ہے
شعیب اختر کو فی الحال پاکستان کی جیت کا یقین ہے۔
رمیز راجہ کے نزدیک آسان نہیں ہوگا۔
کرکٹ فینز پریشان ہیں۔بابر اعظم سے امیدیں ہیں۔
سلو اوور ریٹ پر پاکستان کو جرمانے کا بھی خطرہ ہے۔