| | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ آغاز سے قبل آسمان پر،وارم اپ میچ میں اپ سیٹ ،سری لنکا ہارگیا

 

 

کرک اگین ڈاٹ کام

ٹی 20 ورلڈ کپ آغاز سے قبل آسمان پر،وارم اپ میچ میں اپ سیٹ ،سری لنکا ہارگیا

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل ہی سنسنی خیز ہوگیا۔

وارم اپ میچز میں سابق ورلڈ ٹی 20 چیمپئن سری لنکا کو نیدرلینڈز نے شکست دے کر سائرن بجا دیئے ۔

آئی لینڈرز 181 رنز بنوانے کے بعد 158 رنز پر باہر ہوگئی۔

ایک اور میچ میں امریکا اور بنگلہ دیش کا میچ تھا جو بارش کی نذر ہوگیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *