حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ
سکیورٹی فیل،پچ پر جعلی روہت شرما آگیا،بھارتی کپتان ہکا بکا
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز بھارتی کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ کے دوران سکیورٹی بریچ۔
ایک فین روہت شرما کے روپ میں پچ پر پہنچ گیا۔اتفاق سے اس وقت وہ بیٹنگ کررہے تھے۔
روپ ایسا ہوں تھا کہ اس فین نے بھی روہت شرما کی پرنٹ شدہ شرٹ پہن رکھی تھی ۔بھارتی کپتان ہکا بکا تھے۔
سکیورٹی نے اسے پکڑا اور باہر لے گئے ۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بغور دیکھا اور سمجھا ہے کہ یہ کیا ہے۔
انگلینڈ میں سوالات ہوئے ہیں کہ ایک پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر کے ویزے کیلئے اتنی فلم چلتی ہے اور سکیورٹی ہوتی نہیں۔