گال ٹیسٹ میں آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان جب خراب موسم کی وجہ سے اختتامی لمحات میں میچ رکا تو سٹیون سمتھ سنچری کے ساتھ ناٹ اؤٹ واپس آ رہے تھے ایسے میں ایک ننگا آدمی پچ کی طرف بھاگتے دیکھا گیا، جسے بعد میں سیکیورٹی آفیسرز نے پکڑا۔ اتفاقی بات یہ ہے کہ اس کے ہونٹوں میں سگریٹ بھی سلگ رہا تھا۔ تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ حیرانگی ہے کہ وہ پچ تک کیسے پہنچا۔
Add A Comment