| | | | | | |

افغانستان کا بڑا کارنامہ،ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سپر 8 میں پہنچ گیا

ٹرینڈاڈ۔کرک اگیبن رپورٹ

ICC/Getty Images

افغانستان آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024  کے سپر 8 میں پہنچ گیا ہے اور یوں نیوزی لینڈ گروپ سی سے  رہ گیا اور سپر 8 سے باہر ہوگیا ہے۔

افغانستان نے پی این جی کو 95 رنزپر آئوٹ کرکے 16 ویں اوور میں 8 وکٹ کی جیت کو گلے لگالیا۔

افغانستان نے ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ جیسے چیلنجز کی موجودگی میں یہ دیوار سر کی ہے اور پاکستان کے حالات یہ تھے کہ گروپ اے میں صرف بھارت ٹیسٹ سٹیٹس والا ملک تھا۔اس کے باوجود وہ دائو پر ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *