ورلڈ کپ کے ریکارڈز ، 1975 سے 2019
12 کرکٹ ورلڈکپ کے تمام ریکارڈز،بیٹنگ،بائولنگ،فیلڈنگ،ٹیم اور دیگر دلچسپ اعدادوشمار۔عالمی کپ کے مجموعی مقابلوں کی روشنی میں متعدد ریکارڈز قائم ہوئے ہیں، بعض ایسے ہیں جو گذرتے وقت کے ساتھ ٹوٹتے گئے اور نئے بنتے گئے، بعض ریکارڈز ایسے ہیں کہ جن کے بارے میں کہا جا سکتا ہے کہ ریکارڈز بنتے ہی ٹوٹنے کے لئے ہیں، سو یہ بھی ٹوٹ جائیں گے، اس کے باوجود کچھ ریکارڈز ایسے بھی بن گئے ہیں کہ جن کو کسی دوسرے کا اپنے نام کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن سا لگتا ہے۔ خیر کرکٹ میں کچھ بھی ناممکن نہیں ،ذیل میں ہم ورلڈ کپ کے مجموعی ریکارڈز کا ذکر کریں گے:
ہائی ٹیم سکور
417/6
آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان
2015
413/5
بھارت بمقابلہ برمودا
2007
کم ٹیم سکور
36
کینیڈا بمقابلہ سری لنکا
2003
45
کینیڈا بمقابلہ انگلینڈ
نمیبیا بمقابلہ آسٹریلیا
1979
آسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش ۔714 اسکور۔آسٹریلیا۔381 اور بنگلہ دیش 333،ناٹنگھم،20 جون 2019۔
2003
ایک میچ میں مجموعی بڑا سکور
688/18
آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا
2015
676/18
بھارت بمقابلہ انگلینڈ
2011
ایک میچ میں کم مجموعی سکور
73/11
کینیڈا بمقابلہ سری لنکا
2003
91/12
کینیڈا بمقابلہ انگلینڈ
1979
حاصل کیا گیا بڑا ہدف
329/7
آئر لینڈ بمقابلہ انگلینڈ
2011
پھر 322 رنز،بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کے خلاف۔2019 ورلڈکپ۔
322/4
بنگلہ دیش بمقابلہ سکاٹ لینڈ
2015
رنز کے اعتبار سے بڑی فتح
275
آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان
2015
257
بھارت بمقابلہ برمودا
جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز
2007
2015
رنز کے اعتبار سے معمولی مارجن سے فتح
1رنز
آسٹریلیا بمقابلہ بھارت
آسٹریلیا بمقابلہ بھارت
1987
1992
2رنز
سری لنکا بمقابلہ انگلینڈ
2007
ایک ورلڈ کپ میں ناقابل شکست ٹیمیں
ٹیم
سال
میچز
ورلڈ کپ کا نتیجہ
ویسٹ انڈیز
1975
5
ونر
ویسٹ انڈیز
1979
4
ونر (ایک میچ بارش کی نذر رہا)
سری لنکا
1996
8
ونر (دو میچوں میں واک اوور کے ساتھ فتح ملی )
آسٹریلیا
2003
11
ونر
آسٹریلیا
2007
11
ونر
مسلسل ناقابل شکست میچز کھیلنے والی ٹیمیں
ٹیم
دورانیہ
کل میچز
دوسری پوزیشن
دورانیہ
کل میچز
آسٹریلیا
1999-2011
27
بھارت
2011-2015
11
مسلسل ناکام رہنے والی ٹیمیں
ٹیم
دورانیہ
کل میچز
دوسری پوزیشن
دورانیہ
کل میچز
زمبابوے
1983-1992
18
سکاٹ لینڈ
1999-2015
14
ورلڈ کپ کے بیٹنگ ریکارڈز …… 1975-2015 ء:
ریکارڈز
پہلی پوزیشن
اعداد وشمار
دوسری پوزیشن
اعداد وشمار
مجموعی زیادہ رنز
سچن ٹنڈولکر (بھارت )
2278
رکی پونٹنگ (آسٹریلیا)
1743
بہترین ایوریج، کم از کم 20 اننگز
ڈی ویلیئرز (جنوبی افریقا)
63.52
مائیکل کلارک (آسٹریلیا)
63.42
بہترین سٹرائیک ریٹ کم از کم 20 اننگز
برینڈن میک کولم (نیوزی لینڈ)
120.84
ڈی ویلیئرز (جنوبی افریقا)
117.29
تیز ترین ڈبل سنچری
کرس گیل (ویسٹ انڈیز) بمقابلہ زمبابوے 2015
138بالز
مارٹن گپٹل (نیوزی لینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2015
152بالز
تیز ترین 150 سکور
ڈی ویلیئرز (جنوبی افریقا) بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2015
50بالز
زیادہ سنچریز میں روہت شرما اور سچن ٹندولکر کی 6،6 ورلڈکپ سنچریز ہیں۔
کسی ایک ٹورنامنٹ میں نمایاں ریکارڈز
ریکارڈز
پلیئر
اعدادوشمار
سال
دوسری پوزیشن
زیادہ سنچریاں
روہت شرما نے آخری ورلڈکپ 19 میں 5 سنچریز کے ساتھ یہ ریکارڈ نام کیا۔
سنگارکارا (سری لنکا)
4
2015
مارک وا (آسٹریلیا) 3 1996
گنگولی (بھارت) 3 2003
میتھوہیڈن (آسٹریلیا) 3 2007
زیادہ ہاف سنچریاں
سچن ٹنڈولکر (بھارت )
7
200313
پلیئرز (مختلف ممالک ) 5
ایک ٹورنامنٹ میں زیادہ سکور سچن ٹنڈولکر (بھارت )
673رنز (11اننگز)
2003
میتھیوہیڈن (آسٹریلیا)
659(10اننگز)2007
ایسا کچھ جو مسلسل ہوا ہو:
ریکارڈز
پہلی پوزیشن
رزلٹ
سال
مسلسل سنچریز
سنگاکارا (سری لنکا)
4
2015
مسلسل ففٹیز
سٹیو سمتھ (آسٹریلیا)
5
2015
مسلسل صفر
نکولس ڈی گروٹ (کینیڈا)
3
2003
مسلسل صفر
شیم نگوچی
3
2011
ورلڈ کپ بائولنگ ریکارڈز ……… 1975-2015
ریکارڈز
پہلا نمبر
اعدادوشمار
دوسرا نمبر
اعداد وشمار
زیادہ وکٹیں
گلین میک گراتھ (آسٹریلیا)
71
مرلی دھرن (سری لنکا)
68
بہترین ایوریج فی وکٹ
گلین میک گراتھ (آسٹریلیا)
18.19
عمران خان (پاکستان)
19.26
اکانومی ریٹ
اینڈی رابرٹس (ویسٹ انڈیز )
3.24
این بوتھم (انگلینڈ)
3.43
سٹرائیک ریٹ
لاستھ ملنگا (سری لنکا)
23.8
ظہیر خان (بھارت)
27.1
بہترین بائولنگ فگر
گلین میک گراتھ (آسٹریلیا) بمقابلہ نمیبیا 2003
7/15
اینڈریو بچل (آسٹریلیا) بمقابلہ انگلینڈ 2003
7/20
مسلسل بالز پر زیادہ وکٹیں
لاستھ ملنگا (سری لنکا) بمقابلہ جنوبی افریقہ 2007
4
8 بائولرز نے ہیٹ ٹرک کے ساتھ مسلسل 3 وکٹیں لیں
ایک ٹورنامنٹ کی نمایاں بائولنگ (مجموعی وکٹیں)
کھلاڑی
مچل سٹارک،27 وکٹیں،دس میچز،2019 کرکٹ ورلڈکپ
گلین میک گراتھ (آسٹریلیا)
2007
11 میچز
26 وکٹیں
چمند اواس (سری لنکا)
2003
10
88
23
مرلی دھرن (سری لنکا)
2007
10
84.4
23
شون ٹیٹ (آسٹریلیا)
2007
11
23
ورلڈ کپ فیلڈنگ ریکارڈز ………1975—-2015
ریکارڈ/کیٹگری
پہلی پوزیشن
اعدادوشمار
دوسری پوزیشن
اعدادوشمار
وکٹ کیپنگ کے مجموعی شکار
کمارسنگاکارا
سری لنکا
54
ایڈم گلکرسٹ
آسٹریلیا
52
بطور فیلڈر زیادہ کیچز
رکی پونٹنگ
آسٹریلیا
28
جوئے روٹ،انگلینڈ،20 کیچز
جے سوریا
سری لنکا
18
ایک ٹورنامنٹ میں کامیاب وکٹ کیپر
ایڈم گلکرسٹ
آسٹریلیا
21(2003)
ٹام لیتھم،نیوزی لینڈ ۔2019 ۔
سنگاکارا (2003)
ایڈم گلکرسٹ (2007)
سری لنکا
آسٹریلیا
17
17
ایک ٹورنامنٹ میں کامیاب فیلڈر
جوئے روٹ،13 کیچز،2019 ورلڈکپ
رکی پونٹنگ
آسٹریلیا
11(2003)
ریلی روسو (2015)
جنوبی افریقہ
9
ایک میچ کے کامیاب وکٹ کیپر
ایڈم گلکرسٹ
آسٹریلیا
6(2003)
سرفراز احمد (2015)
پاکستان
6
ایک میچ میں بطور فیلڈر زیادہ کیچ
محمد کیف
بھارت
2003-2015
سومیا سرکار
عمر اکمل
بنگلہ دیش
پاکستان
4
ورلڈ کپ کے دیگر ریکارڈز
سکاٹ لینڈ نے پاکستان کے خلاف دیئے
1999
59 رنز
بھارت نے زمبابوے کے خلاف دیئے
1999
51 رنز
بطور امپائر زیاد مجموعی میچز
ڈیوڈ شیفرڈ
انگلینڈ
46میچز
سٹیو بکنر
ویسٹ انڈیز
45میچز
بطور امپائر سب سے زیادہ فائنل
سٹیو بکنر
ویسٹ انڈیز
5مرتبہ
ڈیوڈ شیفرڈ
ڈکی برڈ
انگلینڈ
انگلینڈ
3 مرتبہ
زیادہ میچز
رکی پونٹنگ
آسٹریلیا
46
سچن ٹنڈولکر
بھارت
45
بطور کپتان زیادہ میچز
رکی پونٹنگ
آسٹریلیا
29
سٹیفن فلیمنگ
نیوزی لینڈ
27
تناسب کے اعتبارسے کامیاب کپتان
رکی پونٹنگ
آسٹریلیا
92.85%
29فتوحات
کلائیولائیڈ
ویسٹ انڈیز
88.23%
17فتوحات
بطور کھلاڑی زیادہ ورلڈ کپ
جاوید میانداد (پاکستان )
سچن ٹنڈولکر (بھارت )
1975-1996
1992-2011
6ورلڈ کپ
6ورلڈ کپ
دنیا کے 16 کرکٹرز کو5،5 ورلڈ کپ کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے۔
کرکٹ ورلڈکپ کہانی،بیٹنگ،بائولنگ،فیلڈنگ،ٹیم ریکارڈز،ٹاپ بیٹرزوبائولرز،پلیئرز آف دی ایونٹس