نیوزی لینڈ کی سری لنکا میں پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز حیرت انگیز فائٹ بیک
| | | | |

نیوزی لینڈ کی سری لنکا میں پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز حیرت انگیز فائٹ بیک

گالے،کرک اگین رپورٹ۔نیوزی لینڈ کی سری لنکا میں پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز حیرت انگیز فائٹ بیک۔کھیل کے اختتام پر 4 وکٹ پر 255رنزبنالئے ہیں۔،یوں اسے پہلی اننگ کا خسارہ دور کرنے کیلئے 50رنزکی ضرورت ہے۔

سری لنکا کے دورے پر موجود کیویز نے آج کھیل کے دورسرے روز سری لنکا کی باقی ماندہ 3 وکٹیں3 رنزمیں لے کر اس کی پہلی اننگ 305 رنزپر سمیٹ دی۔ولیم اوروکی نے 55 رنز دے کر 5 وکٹیں لیں۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اہم سیریز،سری لنکا پہلے روز کیویز پر بھاری

جواب میں نیوزی لینڈ نے63  رنزکا با اعماد آغاز کیا اورٹام لیتھم 70 اور ڈیون کونوے 17 کرگئے۔کین ولیمسن نے بھی 55 کی اننگ کھیلی۔راچن روندرا 39 رنزبنانے میں کامیاب ہوئے۔ڈیرل مچل اور ٹام بلنڈل وکٹ پر موجود ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *