لاہور،کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ اور پاکستان،پی سی بی نے آدھی رات کو پھر انکار کردیا،کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔
ترجمان پی سی بی عامر میر نے کہا ہے کہ اس حوالے سے مشاورت جاری ہے اور کل تک حتمی فیصلہ کر لیا جائے گا۔
فیصلہ پاکستان کے مفاد کو مدنظر رکھ کے کیا جائے گا۔
