| | | |

دھرم شالہ کی بلندی پر کوہلی کا لیٹ کر ایک ہاتھ سے چھکا،92 کی اننگ،کیچز ڈراپ

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ

Getty Images/AFP

دھرم شالہ کی بلندی پر کوہلی کا لیٹ کر ایک ہاتھ سے چھکا،92 کی اننگ،کیچز ڈراپ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پہاڑوں کی بلندی میں واقع دھرم شالہ گرائونڈ میں ویرات کوہلی کو چھکا لگانے کیلئے حد سے زیادہ پچ تک نیچے جانا پڑا۔یہی نہیں بلکہ ایک ہاتھ سے چھکا لگادیا۔سیزن کی چھٹی ففٹی پلس اننگ کھیل ڈالی۔

آئی پی ایل 2024  میں رائل چیلنجرز بنگلورو کی نمائندگی کرنے والے ویرات کوہلی نے پنجاب کنگز کےودوت کاروپا کے خلاف یہ شاٹ کھیلی،ایک ہاتھ سے چھکا رسید کیا۔

یہ ڈو آرڈائی میچ ہے،جس میں رائل چیلنجرز بنگلورو نے پہلے کھیل کر 7 وکٹ پر 241 رنزبنائے۔ویرات کوہلی کی 47 بالز پر 92 رنزکی اننگ میں  6 چھکے اور 7 چوکے تھے۔ہرشل پٹیل نے 3 آئوٹ کئے۔ویرات کوہلی کے 2 کیچز بھی ڈراپ کئے گئے۔ویرات کوہلی کو آشوتوش شرما نے 0 پر ڈراپ کیا، اور بعد میں 10 پر ریلی روسو نے، دونوں  بار گیند باز ودوت کاورپاتھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *