چیمپئنز ٹرافی ناکامی،پاکستان کے 3 کرکٹرز کا نیوزی لینڈ دورے سے انکار،اہم مطالبہ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ مسلسل ناکامی کے بعد پاکستان کے 3 کرکٹرز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے وقفہ لینے اور اہم مقام پر اپنی فارم بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرک اگین نے اس کی تصدیق کیلئے ان 3 کرکٹرز میں سے ایک سے رابطہ کیاتو ان کا جواب تھا کہ نیوز آپ تک ٹھیک پہنچی،مگر پی سی بی راہ میں رکاوٹ ہے۔ اس کا مطلب کیا بڑے افسوس کے ساتھ یہ لکھنا چاہ رہا ہوں کہ پاکستان میں ہردور میں نام نہاد کرکٹ جرنلسٹ نے…
Author: admin
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی کا اگلا بہت بڑا میچ،افغانستان بمقابلہ آسٹریلیا،موسم،میچ،اہم معلومات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان ،اب تک کتنے ون ڈے میچز کھیل چکے ہیں۔4 میچز ہوئے ہین،چاروں آسٹریلیا نے جیتے لیکن افغانستان نے آخری ٹی 20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا کو ایک جھٹکا لگایا،ہرایا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں گروپ بی کا میچ اہم ہوگیا ہے۔جمعہ 28 فروری کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں مقابلہ ہوگا۔افغانستان جیتا تو سیمی فائنل کا ٹکٹ کنفرم۔آسٹریلیا قریب باہر ہوگا،اگر اس سے اگلے میچ میں جنوبی افریقا انگلینڈ سے ہارگیا…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،ایک کپتان کی چھٹی،نیا نام آگیا،باقی 2 کپتان بھی مشکل میں،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جوس بٹلر کے سب پیچھے پڑگئے،وہ کہتے ہیں کہ ایماندارانہ سوال یہ ہے کہ اس میں میرا کیا قصور ہے یا میں اس مسئلے کا حل کیسا ہوں۔ان کی یہ باتیں اپنی جگہ،انگلینڈ میں بحث شدت میں ہے کہ نیا کپتان لایا جائے۔اب وائٹ کرکٹ کیلئے نئے کپتان کو پیش کیا جارہا ہے اور وہ ہیری بروک ہوسکتے ہیں۔ سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن،ناصر حسین سمیت تمام کھلاڑیوں نے جوس بٹلر کو ہٹانے کی بات کی ہے۔کرک اگین نے…
کراچی،کرک اگین رپورٹ۔بھارت کو اضافی فائدے،جنوبی افریقا ٹیم سے بھی اعتراض آگیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی افریقا کے کھلاڑی وان ڈیر ڈوسین نے بھی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کے اضافی فوائد لینے کی بات کردی ہے۔پیٹ کمنز،ناصر حسین اور مائیکل ایتھرٹن کے بعد وہ بھی اسی صف میں شامل ہوگئے ہیں۔یوں بھارت پر تنقید کا سلسلہ بڑھ رہا ہے۔ ڈوسن کہتے ہیں کہ یقینی طور پر بھارت کو فائدہ نہیں فائدے ہیں،جب وہ ایک مقام پر ہونگے،ان کو سب علم ہے کہ کہاں کھیلنا ہے۔کہاں رہنا ہے،یہ یقینی طور پر ایک فائدہ…
دبئی،کرک اگین رپورٹایشیا کپ 2025 ونڈو اوپن،میزبان بھارت ابھی سے سائیڈ لائن،ایونٹ منتقل،تاریخیں طے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔ایشیا کپ 2025 کا میزبان بھارت لیکن یہ بھارت میں نہیں ہوگا۔ایشین کرکٹ کونسل نے بروقت فیصلہ کردیا ہے۔یوں ایونٹ آئی سی سی سی چیمپئز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل نہیں اپنا یا جائے گا بلکہ یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایشیا کپ 2025 ستمبر میں نیوٹرل مقام پر ہوگا۔ ایک اہم پیشرفت کے طور پر 2025 ایشین کپ کے لیے ونڈو آخرکار کھول دی گئی ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے عارضی طور پر اس سال ستمبر…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی مہم مکمل،ٹیبل پر آخری نمبر،بنگلہ دیش بھی بہتر،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 میں پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کی نذر ہوگیا ہے۔دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا ہے۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں شدید اور تیز بارش کے سبب میچ منسوخ کیا گیا،گروپ اے سے اتفاق سے یہ دونوں ٹیمیں پہلے ہی باہر تھیں۔ اہم بات یہ ہے 4 ٹیموں کے گروپ میں پاکستان نے چوتھی پوزیشن حاصل کی ہے۔بنگلہ دیش اور پاکستان دونوں کا ایک ایک پوائنٹ ہے لیکن نیٹ رن…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ افغانستان کے خلاف کیا کرنے والے،لبوشین کا اہم بیان جاری آسٹریلیا کے سینئر کھلاڑی مارنس لبوشین نے کہا ہے کہ ہم افغانستان کے خلاف کل میچ کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔ ہم اپنے پول میں ٹاپ رہ کر سیمی فائنل میں پہنچنا چاہتے ہیں اور افغانستان کو ہرائیں گے۔آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے سلسلے میں لاہور میں موجود آسٹریلیا کے لبوشین نے ایک روز قبل پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ افغانستان کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف بہت اچھی کرکٹ کھیلی، انہوں نے پچھلے ورلڈ کپ 2023 میں بھی ہمیں چیلنج کیا۔…
سڈنی،لاہور۔کرک اگین رپورٹاہم میچ سے ایک روز قبل آسٹریلیا حکومت نے افغانستان کو آئی سی سی ایونٹ سئے باہر کرنے کا مطالبہ کردیا،بریکنگ نیوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔آسٹریلوی حکومت نے عالمی کرکٹ کی گورننگ باڈی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خواتین کے ساتھ ملکی حکومت کے سلوک پر افغانستان کو عالمی کرکٹ کے کھیل کے اعلیٰ درجے یعنی بڑے ایونٹس سے باہر کر دے۔ ایسے وقت میں یہ مطالبہ آی ایے کہ جب آسٹریلیا پاکستان میں چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے افغانستان سے کھیلنے کی تیاری کر رہا ہے۔ اسسٹنٹ…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ۔راولپنڈی میں پاکستان بنگلہ دیش میچ بارش سے متاثر،پچ چھپادی گئی،امکانات کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ راولپنڈی میں بارش شروع ہے۔یوں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ایک اور میچ بارش کی نذر ہوسکتا ہے۔یہاں پاکستان اور بنگلہ دیش کا آج میچ ہے۔دونوں ٹیمیں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی شام تک بارش کی پیش گوئی ہے لیکن گرائونڈ کی حالت اگر اچھی رہی تو دیر بعد کٹ اوورز کے ساتھ میچ ممکن ہے اور یہ 20 اوورز بھی ہوسکتے ہیں۔پچ کورز میں گم ہے۔ اس…
راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ،چیمپئنز ٹرافی،آج پاکستان بنگلہ دیش سے ہارے گا یا،بارش میں کیا ہونے والا،یہاں 2 روز قبل آستریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ مکمل طورپر بارش کی نذر ہوا لیکن آج 27 فروری کو اگر بارش ہوئی،جیسا کہ پیش گوئی ہے تو کم ہوگی،مطلب 20 اوورز فی اننگ ک اکھیل ممکن ہوسکتا ہے اور پاکستان اس کی وجہ سے ہارسکتا ہے۔یوں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا بد ترین انجام ہونے والا ہے۔ اس کی تفصیلات مناسب وقت پر ہونگی لیکن اگر بارش کا دورانیہ کم ہوا تو پاکستان جیتے گا،بارش پارش کو پاکستان کی شکست کاجواز بننا…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔بھارت کے سابق کپتان سنیل گاواسکر نے عمران خان کے ویژن کی ایک اور مثال پیش کی ہے،کہتے ہیں کہ کہ میں 1986 میں ریٹائرمنٹ لے رہا تھا،مجھے ایک سیریز میں عمران خان ملے اور کہا کہ ہم اگلے سال بھارت آرہے ہیں،میں چاہتا ہوں کہ جب ہم آئیں،بھارت کو بھارت میں ہرائیں تو آپ بھی سامنے ہوں۔میں نے کہا کہ ایسی سیریز کی کوئی اطلاع نہیں،انہوں نے کہا کہ آئی سی سی جلد اعلان کردے گی اور پھر اعلان ہوا۔ گاواسکر ٹین سپورٹس کیلئے وسیم اکرم،وقار یونس،بھارتی کرکٹرز کے ساتھ آئی سی سی چیمئنز ٹرافی 2025 کے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔سنیل گاواسکر کے پاکستان بھارت باہمی سیریز کے ایشو پر اہم ریمارکس۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بھارت کی باہمی سیریز ضرور ہونی چاہئے لیکن اس کے ساتھ ساتھ بارڈرز پر سکون ہونا ضروری ہے،جب ہوگا تو میدان میں بھی ہوگا۔اس سے پہلے حکومتی سطح پر معاملات کا ٹھیک ہونا ضروری ہے۔ وہ وقار یونس اور وسیم اکرم کے ساتھ ٹین سپورٹس پر موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کی باہمی سیریز ہونی ضروری ہے لیکن حکومتی سطح کے معاملات بھی اہم ہیں۔ سنیل گاوسکر کہتےہیں کہ پاکستان کی سیریز بہتر ہوگی،جب ہوگی لیکن…