راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی کا بڑا شو،آج جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کی جنگ،فتح سیمی فائنل کی ضمانت نہیں ہوگی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے کھلاڑی ایلکس کیری سٹپٹا گئے۔راولپنڈی میں اپنی ٹیم کی جیت کیلئے لازمی 400 اسکور بنانے کی ضرورت پر زوردیا،مگر وہ یہ بھول گئے یہ اب معاملہ لاہور کا نہیں،راولپنڈی کا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 گروپ بی کا بڑا ،کڑا اور تگڑا مقابلہ آج پنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں ہے۔آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ پڑے گا۔دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ جیت چکی ہیں۔آج کی فاتح ٹیم کی سیمی…
Author: admin
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی میں ناکامی،پی سی بی کا پہلا روایتی ایکشن تیار،کون فارغ ہونے لگا،نیوز بریک۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے فوری اخراج کے بعد پی سی بی ایوانوں سے پہلی نیوز یہ بریک ہورہی ہے کہ عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید سمیت ان کے ارد گرد موجود 8 رکنی افراد کو گھر بھیج دیا جائے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ کے طور پر عاقب جاوید کا دور مختصر ہوگا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے گروپ مرحلے کے اخراج کے بعد، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) جاوید…
راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ۔ٓٓئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے 2 ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔گروپ اے سے بھارت اور نیوزی لینڈ نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ گروپ میں نیوزی لینڈ سر فہرست رہے یا بھارت لیکن بھارت کا سیمی فائنل دبئی میں طے ہے۔تاریخ بھی سیٹ ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی شیڈول کے مطابق بھارت 4 مارچ کو پہلا سیمی فائنل کھیلے گا۔نیوزی لینڈ دوسرا سیمی فائنل 5 مارچ کو کھیلے گا۔یہ سیمی فائنل لاہور میں ہوگا۔ گروپ بی اب بھی اوپن ہے، افغانستان، آسٹریلیا، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان اب…
دبئی،راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ۔عاقب جاوید اور رضوان کو خبر کریں،انگلینڈ چیمپئنز ٹرافی میں ایک اور سپنر لے آیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ نے پاکستان میں جاری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے اپنے سکواڈ میں ایک تبدیلی کی جو درخواست کی تھی،آئی سی سی تیکنیکی کمیٹی نے منظور کرلی ہے۔ لیگ اسپنر ریحان احمد آگئے ہیں،یوں انگلینڈ کے سپنرز کی تعداد ہوگئی ہے۔سربراہی عادل رشید کر رہے ہیں، جو روٹ اور لیام لیونگسٹون درمیان میں شامل ہیں۔ نگلینڈ کے باؤلنگ آل راؤنڈر برائیڈن کارس پیر کی چوٹ کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بقیہ میچوں سے باہر…
راولپنڈی ۔کرک اگین رپورٹ۔راولپنڈی سے پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی سے اخراج کا حکم جاری ،2 ٹیمیں سیمی فائنل میں داخل۔بنگلہ دیش بھی باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے پاکستان کے اخراج کا حتمی فیصلہ راولپنڈی سے صادر۔بنگلہ دیش بھی ایونٹ سے باہر۔نیوزی لینڈ اور بھارت نے آفیشلی طور پر آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔پاکستان اور بنگلہ دیش باہر ہوگئے۔راچین رویندرا کو دیئے گئے چانسز بنگلہ دیش کو مہنگے پڑے۔پاکستان پر بوجھ بنے۔ دونوں کا 27 فروری کا آخری میچ رسمی کارروائی میں تبدیل ۔بھارت…
راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،نیوزی لینڈ کو سیمی فائنل کیلئے محض رنزکی ضرورت،بنگلہ دیش بھی باہر ہوجائے گا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گروپ اے کا ایک میچ راولپنڈی میں جاری ہے ۔بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے237 رنز کا ہدف دیا ہے۔ اگر نیوزی لینڈ کی ٹیم نے یہاں یہ ہدف آج عبور کر لیا تو وہ اپنے ساتھ بھارت کا ٹکٹ بھی سیمی فائنل کے لیے کنفرم کرا دے گی اور پاکستان اور بنگلہ دیش عملی طور پر ایونٹ سے باہر ہو جائیں گے دونوں کا جو ایک…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔اداسی میں گھری پاکستانی کرکٹ کیلئے بڑی نیوز،انگلینڈ کا 5 ٹیسٹ میچزکی سیریز کا منصوبہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک جانب پاکستان کرکٹ اس وقت اداسی میں گھری ہے۔کرکٹ فینز دلبرداشتہ ہین۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی مین بھارت کے ہاتھوں شکست،ایونٹ سے عملی طور پر اخراج کے بعد ہر ایک تھکا تھکا ساہے،ایسے میں انگلینڈ سے پاکستان کیلئے طویل فارمیٹ سے جڑے شیڈول میں ایک اچھی خبر ہے۔انگلینڈ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچزکی سیریز مستقل بنیادوں پر شروع کرنے جارہا ہے۔جنوبی افریقا کے ساتھ بھی 3 سے زائد ٹیسٹ میچز ہونگے۔اس سے قبل بگ…
راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی جو پاکستان نہ کرسکا،بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو ہراچکا،آج کا ٹاس بھی ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آج راولپنڈی بھی میزبان مقامات کی فہرست میں ہے۔ پہلا میچ کھیلا جا رہا ہے۔ نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش۔ گروپ اے کا اہم میچ ایک اعتبار سے ہے، یعنی نیوزی لینڈ کی ٹیم جیتی تو بھارت کے ساتھ نیوزی لینڈ دونوں ہی سیمی فائنل کے لیے کنفرم ہو جائیں گے۔ آفیشلی انداز میں اعلان ہو جائے گا، لیکن اگر بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا تو پھر…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔سسٹم کی نااہلی،پاک بھارت میچ کی اہمیت اب کم ہونے لگی،رمیزراجہ کی تنبیہ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے مستقبل میں پاکستان بھارت میچ کی اہمیت کم ہونے کا خطرہ ظاہر کردیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں شکست اور چیمپئنز ٹرافی سے پاکستان کے اخراج کے بعد رمیز راجہ بول رہے تھے۔ رمیز سپیک میں انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر یہی رہا تو پاک بھارت میچ کی اہمیت کم ہوجائے گی،کیونکہ سب کو پہلے سے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔بھارتی ٹی وی پروگرام میں پاکستانی فینز کی انٹری،کوہلی کیلئے الفاظ،میزبان حیران۔بھارتی صحافی وکرانت گپتا کے پروگرام میں پاکستانی فینز کی انٹری۔ویرات کوہلی اور بھارتی ٹیم کی تعریف کردی،سب حیران بھارتی صحافی وکرانت گپپتا پاکستان کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت سے شکست کے بعد دبئی کرکٹ سیڈیم کے باہر اپنے بھارتی چینل کے پروگرام سپورٹس تک کیلئے کام کررہے تھے کہ اچانک ان کے پاس دبئی سٹیڈیم سے نکلتے ہوئے ان کے پاس آگئے،ان سے پہلے اجازت لی۔پھر بولے کہ ویرات کوہلی نے شاندار اننگ کھیلی،ہم اس کی تعریف کرتے ہیں۔پاکستان کی شکست مانتے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔دبئی،پاکستان کی ٹیم بس دیر سے روانہ،ایک بڑے کرکٹرکا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک بہت بڑے کرکٹر کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ ہوا ہے لیکن اسے مناسب وقت پر کیا جائے گا۔پاکستان کرکٹ میں چلتی سیاست،بورڈ سطح کی مداخلت اور اوپر سے دی جانے والی ہدایت کے بعد ایک کرکٹر نے مزید نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی سے موصلہ اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت سے شکست کے بعد کافی دیر تک دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں رہی،بھارتی کرکٹ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔دبئی میں پاکستانی کرکٹ حکام کیخلاف سخت نعرے بازی،سابق کرکٹرز کی تنقید بھی مسترد،سچ بولنے کا مطالبہ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستان کے 5 ویں ہی روز 2 ناکامیوں کے ساتھ ایونٹ سے اخراج پر پاکستانی فینز شدید غصہ میں ہیں۔ملک اور ملک سے باہر شدید مایسی،غم وغصہ پایا جاتا ہے۔دبئی،جہاں بھارت سے پاکستان ہارا،وہاں پی سی بی حکام اور ان کےاوپر کے حکام کے خلاف شدید نعرے بازی ہوئی ہے اور ان پر خاصی تنقید ہوئی ہے۔ دبئی میں پاکستانی نژاد فینز نے پی سی بی…