Author: admin

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ۔مایوسی،شکست خوردگی اور تھکاوٹ میں سلمان علی آغا کے ایک سوال پر قہقہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سلمان علی آغا جب پریس کانفرنس کرنے  کیپ  ٹاؤن میں آئے تو ان کا چہرہ افسردگی، بےچارگی اور شکست خوردگی کی ایک نمایاں تصویر لیے ہوئے تھا ۔پریس کانفرنس کے آغاز میں مختلف پوز کے ساتھ انہوں نے اپنی فرسٹریشن ،پریشانی اور ٹینشن شو کی ۔چھپانے کی کوئی کوشش نہیں کی ،لیکن مختصر ترین پریس کانفرنس کے درمیان ایک سوال کے جواب میں انہوں نے ایسی بات کی کہ اس سے …

Read More

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ۔صائم ایوب ویسٹ انڈیز سیریز سے بھی باہر،چیمپئنز ٹرافی کھیلیں گے یا نہیں،نیوز آگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ صائم ایوب نہ صرف جنوبی افریقا کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں بلکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ملتان میں شروع ہونے والی اس ماہ کی 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز سے بھی باہر ہیں۔اگلے ماہ سے کھیلی جانے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے بھی آئوٹ ہوگئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ اس کا اعلان جلد ہی کرے گا۔ صائم ایوب کے ٹخنے میں بڑی چوٹ ہے اور فریکچر ہوا ہے،ان کی رپورٹیں انگلینڈ بھی…

Read More

لاہور 3 جنوری ۔پی سی بی میڈیا ریلیز۔ویسٹ انڈیز کے خلاف سہہ روزہ وارم اپ میچ،پاکستان شاہینز کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سہ روزہ وارم اپ میچ کھیلنے والی پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ یہ میچ جمعہ 10 جنوری سے اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ بیٹر امام الحق شاہینز کی قیادت کریں گے جبکہ موسیٰ خان بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں جنہوں نے اس سیزن میں قائداعظم ٹرافی کے پانچ میچوں میں 38 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ اسکواڈ پیر…

Read More

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ۔اووووو،تجربہ کار سیمرزکا باہرنکالنے پر پاکستانی کھلاڑی بھی چیخ اٹھے،2 سنچریز،۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی افریقہ کے دو کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 11 کھلاڑیوں کی اوووونکال دی ۔پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے 2 روز قبل کہا تھا کہ جاپان جیسے ملک میں کسی نے احتجاج کرنا ہو تو وہ احتجاج اسی طرح کرتے ہیں۔ آج پاکستانی کھلاڑیوں کی حالت بھی کچھ ایسے ہی تھی۔ یہ احتجاج کپتان شان مسعود کے خلاف بنتا ہے۔ تین منیجمنٹ کے خلاف بنتا ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف بنتا ہے، اس لیے کہ…

Read More

کیپ ٹائون۔کرک اگین رپورٹ۔صائم ایوب انجری اپ ڈیٹ،مکی آرتھر کا ان کیلئے پھر آئی سی سی سے مطالبہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی صائم ایوب شدید ان فٹ ہیں ،وہ دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ کیپ ٹاؤن ٹائون سے ذرائع کے مطابق ہسپتال میں ان کا علاج جاری ہے ۔ان کے ٹخنے میں فریکچرسا ہے، جو سنجیدہ نوعیت کا ہے ،وہ بیٹنگ نہیں کر سکیں گے۔  پاکستان اپنے ایک کھلاڑی سے محروم رہے گا ۔ یہاں پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ  مکی آرتھر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو…

Read More

کراچی 3 جنوری ۔ پی سی بی میڈیا ریلیز۔قائد اعظم ٹرافی فائنل،پشاور کم اسکور کے باوجود لیڈ لے گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پشاور کے نیاز خان اور عامر خان کی عمدہ بولنگ کے نتیجے میں سیالکوٹ کی ٹیم قائداعظم ٹرافی فائنل کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 245 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ اس طرح پشاورکو پہلی اننگز میں13 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ۔دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پشاور نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 5 رنز بنائے تھے۔ معاذ صداقت4 اور صاحبزادہ فرحان ایک رن پر ناٹ آؤٹ تھے۔یوبی ایل…

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ۔کھلاڑیوں میں گھمسان کا تصادم،میچ رک گیا،آسٹریلیا کے انٹرنیشنل پلیئرزہسپتال داخل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بگ بیش لیگ میں تصادم۔کھلاڑیوں کو فریکچر،ہسپتال داخل۔ بگ بیش لیگ میں فیلڈنگ کے دوران آپس میں ٹکرانے کے بعد آسٹریلیا کے بین الاقوامی کھلاڑی کیمرون بینکرافٹ اور ڈینیئل سامس کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ یہ واقعہ جمعہ کو پرتھ میں سڈنی تھنڈر اور پرتھ اسکارچرز کے درمیان کھیلے جانے والے بی بی ایل  میچ کی پہلی اننگز میں پیش آیا۔ ہوم سائیڈ  15 اوورز میں 124-4 تک تھے کہ 16 ویں اوور کی دوسری گیند پر کوپر…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،ٹیموں کے اسکواڈز رونمائی کی آخری تاریخ قریب،بھارتی اسکواڈ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈز کی آخری تاریخ سامنے آگئی ہے اور بھارتی اسکواڈ کا اعلان بھی جب ہوگا،اس کی تاریخ بھی واضح ہوئی ہے۔ملین ڈالرز کا سوال ہوگا کہ روہت شرما کپتان رہیں گے یا نہیں اور ان کی جگہ کون ہوگا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیموں کے اپنے اسکواڈ جمع کرانے کی آخری تاریخ 12 جنوری مقرر کی گئی ہے۔ بھارت مارکی ٹورنامنٹ کے لیے اپنے حتمی سکواڈ کا اعلان 11 جنوری کو کرے…

Read More

کیپ ٹائون۔کرک اگین رپورٹ۔صائم ایوب برے انداز میں زخمی،کھلاڑی اٹھاکر لے گئے،ہسپتال منتقلی،پروٹیز فینز افسردہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے روز ابتدائی گھنٹے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے بڑا جھٹکا۔ اس کے نوجوان کھلاڑی صائم ایوب عجب انداز میں ان فٹ ہو گئے۔ پروٹیز بیٹر کی شاٹ کو عامر جمال نے باؤنڈری لائن کے قریب جا کر روکا اور اس کے لیے انہوں نے ڈائیو لگائی ۔ بال اپنے پیچھے آنے والے فیلڈر صائم ایوب کی طرف پھینکی۔ صائم ایوب اس کو اٹھانے کے لیے…

Read More

سڈنی۔کرک اگین رپورٹ۔بھارتی پاگل ہونے لگے،کوہلی کے بعد اب بمرا کونسٹاس کے سر،گالیاں دیں،پہلا دن ختم۔کرک بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کپتان جسپریت بمراہ نے ایس سی جی میں پہلے دن کی آخری ڈیلیوری پر آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کو ڈرامائی انداز میں آؤٹ کرنے کے بعد ہندوستان کو بارڈر گواسکر ٹرافی برقرار رکھنے کی امید کی کرن دکھائی ہے۔بھارتی کپتان بمراہ اس بار آسٹریلیا کے اوپنر کے پیچھے پڑگئے،اس سے قبل پہلے ٹیسٹ میں ویرات کوہلی نے سیم کونسٹاس کو کندھا ماراتھا اور جرمانہ ہوا تھا۔بھارتی کپتان بمراہ کو بھی سامنا کرنا پڑے گا۔ ہندوستان کو 72.2 اوورز…

Read More

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ۔جنوبی افریقا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ،پاکستان الیون کا اعلان،ٹاس اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی امریکہ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ میر حمزہ کو سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے ۔نسیم شاہ کو ڈراپ کر دیا گیا ہے ۔باقی وہی کھلاڑی ہیں جنہوں پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا ہے ۔ٹاس ہونے والا ہے۔ ٹاس اپ ڈیٹ یہ ہے کہ جنوبی افریقا کے کپتان باووما نے ٹس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا ہے۔پاکستان نے ابتدائی 4 اوورز میں کوئی وکٹ نہیں…

Read More

ممبئی۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی میں بھی روہت شرما کی کپتانی مشکوک،نئے قائد کا نام آگیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارت کے کپتان کے طور پر روہت شرما کا مستقبل بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) میں بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں روہت کی حالیہ جدوجہد اور آسٹریلیا کے خلاف بارڈر-گواسکر ٹرافی میں پانچویں ٹیسٹ سے باہر ہونے کے ان کے فیصلے کے ساتھ، ون ڈے میں ان کے قائدانہ کردار کا سوال بھی سرخیوں میں آگیا ہے۔ نتیجے کے طور پر، بی سی سی آئی نے مبینہ طور پر…

Read More