سڈنی۔کرک اگین رپورٹ۔کوہلی لائف لائن کے باوجود آئوٹ،کیچ پر بڑا جھگڑا،روہت شرما چھوڑ گئے،سڈنی ٹیسٹ سے اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پانچویں ٹیسٹ کے پہلے دن کے شروع میں ایک دلچسپ تنازعہ نے سڈنی کرکٹ گرائونڈایس سی جی کو ہلا کر رکھ دیا، میزبان ٹیم میں افراتفری کے بعد ویرات کوہلی کو لائف لائن مل گئی۔ بھارت کے 36 سالہ تجربہ کار کوہلی نے اسکاٹ بولانڈ کی بال کھیلی۔ دوسری سلپ میں اسمتھ نےپھیلے ہوئے ہاتھ کے ساتھ اپنے دائیں طرف نیچے کیچ پکڑا۔بظاہر بھارت 17 رنز 2 وکٹ سے 17…
Author: admin
لندن،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان میچ کے بائیکاٹ کا سخت مطالبہ،انگلینڈ بورڈ کا فیصلہ آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں انگلینڈ اور افغانستان ایک گروپ میں شامل ہیں ،انگلینڈ کرکٹ بورڈ سے سخت مطالبہ کیا گیا تھا کہ افغانستان میں خواتین کرکٹ پابندی اور ان کے خلاف کئے گئے فیصلوں کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ افغانستان کے خلاف چیمپئنز ٹرفای 2025 میچ کا بائیکاٹ کرے۔اس پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ(ای سی بی ) نے اپنا فیصلہ جاری کردیا ہے۔ خواتین کے ساتھ ناروا سلوک پر دباؤ کے باوجود انگلینڈ کی…
کیپ ٹاؤن ۔کرک اگین رپورٹ شان مسعود نے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اشارہ دے دیا پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ کل تین جنوری سے شروع ہو رہا ہے۔ کیپ ٹاؤن کی تیز پیچ ہے ۔گزشتہ سال کے شروع میں بھارت بنام جنوبی افریقہ میچ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا وقت کے اعتبار سے مختصر ترین میچ ثابت ہوا تھا۔ پاکستانی کپتان شان مسعود محتاط ہیں اور ان کا کہنا یہ ہے کہ سپنر کا کھلانے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا اس کو دیکھ کر کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ پچ کیسی ہوگی ،جب…
کرک اگین رپورٹ فارچیون باریشال اور رنگپور رائیڈرز کے درمیان جاری بی پی ایل میچ میں رائیڈرز نے ٹاس جیت کر تمیم اقبال کی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرنے کو کہا۔ یہ فیصلہ ایک ماسٹر اسٹروک ثابت ہوا کیونکہ باریشال 18.2 اوورز میں صرف 124 رنز پر ڈھیر ہو گیا۔ ناہید رانا نے اپنے چار اوورز میں 2/32 کے اعداد و شمار درج کیے۔ وہ تقریباً 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند پھینک رہے تھے اور اپنی رفتار سے بلے بازوں کو جھنجھوڑ رہے تھے۔ محمود اللہ ناراض کیوں ہوئے رانا نے تمیم اقبال سے چھٹکارا حاصل کیا…
عاقب جاوید نے ریڈ لائن کھینچ دی،رضوان اور شان مسعود کے نئے دعوے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ سال 2024 ہمارے لیے اچھا ہو گیا ہے ۔لڑکوں نے کوشش کی۔مشکل دور سے ہماری ٹیم نکلی ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ کس طرح ہماری پچھلے دور سے تھوڑا سا مشکل ٹائم تھا ۔ پی سی بی پوڈ کاسٹ 56 میں انہوں نے کہا کہ اگر بات کی جائے تو اپنی پوری پوری اتھارٹی ہے اگر ہماری باؤلرز کے پاس اپنے اتھارٹی ہے۔ بیٹسمین بھی ہیں تو الحمدللہ…
سڈنی ،کرک اگین رپورٹ۔ روہت شرما کا سڈنی ٹیسٹ سے قبل بڑا فیصلہ،ٹیم سامنے آگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نئے سال کے ٹیسٹ کے موقع پر کل سے شروع ہونے والے روہت شرما نے کوچ گوتم گمبھیر اور سلیکٹرز کے چیئرمین اجیت اگرکر کو اپنے نہ کھیلنے کے فیصلے سے سے آگاہ کر دیا ہےاور یہ کہ جوڑی نے کپتان کے فیصلے سے اتفاق کیا ہے۔ روہت کی حالیہ فارم خراب رہی ہے، اوپنر نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی آخری دس اننگز میں 18 سے زیادہ رنز نہیں بنائے۔ہوم ٹرف پر نیوزی لینڈ کے خلاف تاریخی 3-0…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔سڈنی ٹیسٹ سے قبل بڑا ڈرامہ،بھارتی ہیڈکوچ سامنے آگئے،کپتان کو کھلانے کی تصدیق سے انکار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سڈنی ٹیسٹ سے ایک روز قبل بھارتی کپتان غائب۔ہیڈ کوچ کا بڑا اہم جملہ کہ میں یہاں ہوں۔بس کافی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ میں ہیڈ لائنز بن گئیں۔روہت شرما کہاں گئے۔کل سے شروع ہونے والا سڈنی ٹیسٹ کھیلیں گے یا نہیں۔ ہیڈ کوچ یہاں ہے۔ یہ کافی ہونا چاہئے۔ گوتم گمبھیر نے صحافیوں سے بھرے کمرے میں کہا اور بھارتی کپتان روہت شرما سڈنی میں میچ سے پہلے کی پریس کانفرنس میں کیوں نہیں تھے۔سوال یہی تھا۔…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔سال بھر کے 61 ڈیبیو ٹیسٹ پلیئرزمیں سے وژڈن کی بیسٹ ڈیبیو ٹیسٹ الیون۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ گزرا سال ٹیسٹ کرکٹ کا ایک دلچسپ سال تھا، 53 میچوں میں صرف تین ڈرا ہوئے۔ کئی ڈیبیو کرنے والے چمکے ہیں، مشکل حالات میں اپناآپ منوایا۔مستقبل کے لیے ستاروں کے طور پر سامنے ہیں۔سال بھر میں 61 کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا۔ان میں سے وزڈن نے بہترین الیون کا انتخاب کیا۔کرک اگین اسے یہاں پیش کررہا ہے۔انگلینڈ کے4 پلیئرز،بھارت کے 2 کھلاڑی،پاکستان،آسٹریلیا،جنوبی افریقا،نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کا ایک ایک کرکٹر شامل ہے۔ صائم ایوب (پاکستان)7 ٹیسٹ،…
ملتان ،کرک اگین رپورٹ ویسے تو 2025 کے سال میں چیمپیئنز ٹرافی اور تین ملکی کپ کے لیے تمام غیر ملکی ٹیموں نے پاکستان کا سفر کرنا ہے۔ بھارت کو چھوڑ کر تقریبا تمام صف اول کی ٹیمیں پاکستان میں سال کے شروع میں ایکشن میں ہوں گی، لیکن اس کے علاوہ بھی پاکستان میں غیر ملکی ٹیمیں باہمی سیریز کے لیے بھی وقفے وقفے سے آتی رہیں گی۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں 2025 سال کے شروع میں ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم جنوری کے دوسرے حصے میں ملتان میں دو ٹیسٹ میچزکھیل رہی ہے۔ اس کے بعد فروری…
کیپ ٹاؤن ۔کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے بانہیں کھول دیں،فینز کا تجسس پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم نے کیپ ٹاؤن میں دوسرے ٹیسٹ سے قبل اپنی بانہیں کھول دیں۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے اپنی ایسی تصویر لگائی کہ شائقین اور کرکٹ فینز ایک دوسرے کی طرف دیکھنے لگے اورمعنی خیز انداز میں پوسٹ کھولنے لگے۔ ایسی کیا بات ہو گئی، لیکن جب پڑھا تو بابر اعظم نے لکھا کہ نئے سال کا کھلے بازؤں کے ساتھ میں استقبال کرتا ہوں ۔2025 سب کے لیے خوشیوں کا سال ہو اور ہر ایک کے لیے اچھا ہو ۔میں سب…
کیپ ٹاؤن ۔کرک اگین رپورٹ ۔ سلمان علی آغا کی کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ تین جنوری سے شروع ہونے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے لیے کون سی ٹیم ہوگی۔ ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ کل پچ دیکھیں گے اس کے بعد فیصلہ کریں گے کہ کس نے کھیلنا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سپنرز کھلانا ہے۔ نہیں کھلانا ہے ۔کتنے کھلانے ہیں۔ پچ کنڈیشن کے مطابق فیصلہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تمام کھلاڑی دستیاب ہیں اور…
کیپ ٹائون ،کرک اگین رپورٹ۔کیپ ٹائون ڈرائونامقام،گزشتہ سال بد ترین ریکارڈبنا،پاکستان یہاں کبھی نہیں جیتا،ٹاس کی خوفناک روایت ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سال نو کا دوسرا ٹیسٹ 3 ہی جنوری کو جنوبی افریقا میں شروع ہوگا۔پاکستانی وقت کے مطابق سڈنی میں بھارت اور آسٹریلیا صبح ساڑھے 4 بجے اور کیپ ٹائون میں پاکستان اور جنوبی افریقا دوپہر ساڑھے 12 بجے سے ایکشن میں ہونگے۔بھارت جہاں 5 میچزکی سیریز میں 1-2 کے خسارے میں ہے ،وہاں پاکستان 2 میچزکی سیریز میں 0-1 سے نقصان میں ہے۔دونوں ممالک زیادہ سے زیادہ سیریز ڈرا کرنے کی پوزیشن میں ہیں۔…