Author: admin

کیپ ٹائون۔کرک اگین رپورٹ۔تیسرا ون ڈے،پاکستان کا ایک بار پھر جنوبی افریقا کو 300 پلس کا ہدف،صائم ایوب کا اعزاز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ صائم ایوب نے جنوبی افریقہ کے خلاف جاری ون ڈے سریز میں مسلسل دوسری سنچری سکور کر دی۔ پاکستان کے فخر زمان اور سری لنکا کے مارون اتاپتو اور آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کے بعد وہ چوتھے کھلاڑی بنے ۔ اس کے علاوہ لسٹ میں کوئی  نہیں۔جنوبی افریقہ کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے 300 پلس سکور کر کے جنوبی افریقہ کو309…

Read More

کرک اگین رپورٹ جوہانسبرگ: پاکستان ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور ٹیم مینیجر نوید اکرم چیمہ کا رچی رچرڈسن کی خدمات کا اعتراف۔ رچی رچرڈسن کو بطور ریفری 100 میچز مکمل کرنے پر پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے آٹوگراف والی جرسی پیش کی۔ رچی رچرڈسن نے شرٹ دینے پر پاکستان ٹیم اور مینجمنٹ کا شکریہ ادا کیا۔ ادھر جوہانسبرگ میں بارش پھر ہوگئی۔3 اوورز ایک بال کے بعد میچ روک دیا گیا۔ پاکستان کا اسکور ایک وکٹ پر 10 رنز۔

Read More

جو ہانسبرگ میں جیسا کہ کرک اگین نے توقع کی تھی کہ بارش معمولی ہے۔ پانچ بجے ٹاس ہو جائے گا اور وہ پانچ بجے ٹاس ہو گیا ہے۔ اتفاق یہ ہے کہ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیتنے کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ہے۔ مسلسل تیسرے ایک روزہ میچ کا ٹاس جیتا ہے اور مسلسل تیسرا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے میچ میں ٹاس جیت کے پہلے بیٹنگ کی اور ٹیم 239 رنز بنا سکی ۔دوسرے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کی اور پاکستان سے 329 رنز بنوائے اور آج تیسرے میچ میں ٹاس جیت کر…

Read More

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹپاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا،بارش،ٹاس کتنے بجے ممکن،مکمل تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ.تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ ۔ٹاس میں تاخیر ہو گئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ جوہانسبرگ میں کیا ہو رہا ہے، تو تازہ ترین اپڈیٹ یہ ہے کہ جوہانسبرگ میں ٹاس کے وقت ہلکی بارش ہو رہی ہے۔ امکان ہے کہ یہ بارش جلد رک جائے گی ۔ بارش رک گئی ہے۔5 بجے ٹاس ٹائم،سوا 5 بجے میچ شروع۔فی الحال پورے 50 اوورز کا میچ کا ٹاس ہو جائے گا ،لیکن پورے میچ کے دوران وقفے سے بارش کا امکان…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی کیلئے انگلینڈ سکواڈ کا اعلان،جوئے روٹ کی واپسی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جوئے روٹ 2023 ورلڈ کپ کے بعد پہلی بار انگلینڈ کے ون ڈے  سکواڈ میں واپس آگئے ہیں  انہیں آئندہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے 15 رکنی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ یہی 15 رکنی اسکواڈ عالمی ایونٹ سے قبل بھارت میں ون ڈے سیریز کھیلے گا۔ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس بھی  50 اوور کے اسکواڈ میں واپس بلانے کے لیے لائن میں تھے لیکن ای سی بی نے تصدیق کی کہ انہیں حال ہی میں نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ۔بھارت کی بیک روم ٹیم اور ٹریولنگ میڈیا کے حصوں نے مقامی ہم منصبوں کے خلاف پہلے سے طے شدہ پریس میچ کا بائیکاٹ کردیا ہے،یہ میچ آج اتوار کی دوپہر ہونا تھا۔یہ خیر سگالی کے اشارے کے طور پر منعقد ہوناتھا۔ اتوار کو اس کھیل کو منسوخ کر دیا گیا جب ہندوستانی ٹیم کے میڈیا مینیجر نے حصہ نہ لینے کا انتخاب کیا، واقعات کے بارے میں جاننے والے تین ذرائع نے بتایا ہے کہ اس کی وجہ سے سفر کرنے والے میڈیا دستے کے متعدد ارکان بائیکاٹ کر گئے، جس سے رسمی میچ کھیلنا ناممکن ہو…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ۔باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے پہلے کشیدگی بڑھ رہی ہے ۔بھارتی ٹیم انتظامیہ کا آسٹریلوی نامہ نگاروں کے ساتھ تصادم  ہوا ہے۔انہیں رویندرا جدیجا سے ہفتہ کو ایک میڈیا کانفرنس میں ایک سوال پوچھنے کا موقع نہیں دیا گیا جہاں اسٹار آل راؤنڈر نے صرف ہندی میں جواب دیا۔(Image by SMH/chennal nine) ویرات کوہلی کی جانب سے میلبورن ایئرپورٹ پر ایک خاتون رپورٹر کو زدوکوب کرنے کے صرف دو دن بعد  یہ ہوا۔جڈیجہ نے ہفتہ کو  ایم سی جی میں میڈیا کا سامنا کیا۔کچھ  بھارتی صحافیوں نے آن لائن دعویٰ کیا ہے کہ یہ صرف میڈیا کا دورہ کرنے…

Read More

عمران عثمانی ۔چیمپئنز ٹرافی 2025 پر آئی سی سی کا فیصلہ کن شیڈول،اعلامیہ،کون جیتا،ہارا۔چیمپئنز ٹرافی 2025 پر آئی سی سی کا فیصلہ کن اعلامیہ تیار،کون جیتا،کون ہارا،شیڈول بھی جاری۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایک عرصہ سے جاری پاکستان بھارت آنکھ مچولی کا اختتام ہوگیا۔بھارت نے اپنی جیت اور پاکستان نے اپنی کامیابی کا دعویٰ کیا ہے لیکن آئی سی سی نے ایسا کچھ نہیں بولا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 پر پاکستان کی آخری شرط بھی منظور،باہمی ہائبرڈ ماڈل منظور چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول بریکنگ نیوز چیمپئنز ٹرافی ،پاکستان نے 3 شرائط کے ساتھ ہائبرڈ ماڈل قبول کرلیا چیمپینز ٹرافی…

Read More

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کلین سوئپ کیلئے جوہانسبرگ پہنچ گئی،موسم،ریکارڈزکے ساتھ اہم ممکنہ اعزاز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم تیسرے ون ڈے کے لیے جوہانسبرک پہنچ گئی۔ یہ وہی میدان ہے جہاں بارش کے سبب تیسرا ٹی ٹونٹی میچ نہیں ہو سکا تھا ۔پاکستان کی کرکٹ ٹیم اس وقت جنوبی افریقہ کے خلاف دو ون ڈے میچ جیت چکی ہے اسے کلین سویپ یا وائٹ واچ کا ایک خوبصورت چانس ملا ہے ۔ پاکستانی ٹیم نے جوہانسبرگ میں جنوبی افریقہ کے خلاف اب تک 6 میچ کھیلے ہیں۔ ٹوٹل چھ میچز کھیلے…

Read More

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان جنوبی افریقا میچ واقعہ پر کلاسین کو بڑا جرمانہ،باقی کا کیا بنا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جمعرات کو کیپ ٹاؤن میں پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے کے دوران آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول 1 کی خلاف ورزی کرنے پر آؤٹ افریقی کھلاڑی ہینرک کلاسن پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ کلاسن کو آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق برائے پلیئرز اور پلیئر سپورٹ پرسنل کے آرٹیکل 2.2 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا گیا، جس کا تعلق بین الاقوامی میچ کے دوران کرکٹ کے…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ۔بارش سے گرم موسم تک،میلبرن میں سخت درجہ حرارت کی پیشگوئی،میچ روکنابھی ممکن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ برسبین کا ٹیسٹ مکمل طور پر بارش کی نذر رہا،پانچوں دن مداخلت رہی۔3 دن تو قریب ضائع ہوئے لیکن اب اگلا پڑائوجہاں ہے،وہاں گرمی ہی گرمی ہوگی۔ کرکٹ آسٹریلیا شائقین کو مشورہ دے رہا ہے کہ وہ باکسنگ ڈے پر  میلبرن  میں گرم موسم کے لیے خود کو تیار کریں، کیونکہ بیورو آف میٹرولوجی نے چوتھے بارڈر-گواسکر ٹیسٹ کے پہلے دن میلبورن میں درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی پیش گوئی کی ہے۔سی اے کے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،پاکستان بھارت میچ ہو،چاند پر ہو توکیا ہوگا،عامرکا ردعمل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی)، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) دونوں چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے معاہدے پر پہنچ گئے ہیں۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان مارکی میچ ایک غیر جانبدار مقام پر کھیلا جائے گا۔ عامر اس بات پر زیادہ خوش تھے کہ دونوں حریف ممالک کے درمیان کھیل آگے…

Read More