لاہور، 4 دسمبر۔ پی سی بی میڈیا ریلیز۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کی مینز سلیکشن کمیٹی نے 10 دسمبر سے 7 جنوری تک ہونے والے جنوبی افریقہ کے دورے کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ اس دورے میں تین ٹی ٹوئنٹی، تین ون ڈے انٹرنیشنل اور دو ٹیسٹ شامل ہیں۔ سیریز کا آغاز 10 دسمبر کو ڈربن میں پہلے ٹی ٹوئنٹی سے ہوگا۔ پہلا ون ڈے 17 دسمبر کو پارل میں ہوگا۔ ٹیسٹ میچز بالترتیب 26 دسمبر اور 3 جنوری کو سنچورین اور کیپ ٹاؤن میں شروع ہوں گے۔ بابر اعظم کو محمد رضوان، صائم ایوب اور سلمان علی…
Author: admin
کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ،نام تو سنا ہوگا،ویسٹ انڈیزبنگلہ دیش سے ٹیسٹ ہارگیا،سیریز برابر،پاکستان سے پھر بھی بہتر۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ یہ سننا عجیب لگے گا کہ بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز میں جاکر ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ میچ ہرادیا ہے لیکن اس نے پاکستان کو بھی پاکستان میں 2 ٹیسٹ میچز میں ہرایا تھا،،گویا سیٹھی،اشرف اور نقوی کے ادوار میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا انجام ایک جیسا ہے۔ کنگسٹن میں ویسٹ انڈیز کے خلاف بنگلہ دیش نے دوسرا ٹیسٹ 101 رنز سے جیت لیا ہے۔ میچ کے چوتھے روز میزبان ٹیم 287 رنز کے تعاقب میں صرف 185 رنز…
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ۔بین سٹوکس نے آئی سی سی پر نیا وار کردیا،اہم جواب دے دیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈکے کپتان بین اسٹوکس نے کرائسٹ چرچ میں حال ہی میں ختم ہونے والے ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے تین پوائنٹس جرمانے کے بعد جواب دیا ہے۔ برائیڈن کارس کی 10 وکٹوں اور ہیری بروک کی پہلی اننگز کی سنچری کی بدولت انگلینڈ نے سیریز کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی تھی۔اگرچہ، دونوں ٹیموں کو پورے ٹیسٹ میں سست اوور ریٹ کی وجہ سے تین ڈبلیو ٹی…
چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی کا حتمی فیصلہ تیار،میزبان اور دیگر باتیں فائنل مگر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہوگی،اس کا اعلان جلد ہونے والا ہے۔ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی،پاکستان کو گیٹ منی ملے گی۔دبئی کے 5 میچز کی گیٹ منی ملے گی۔ہوسٹنگ رائٹس کے ریونیو میں اضافہ ہوگا۔ آئی سی سی میٹنگ میں اس فیصلہ کا امکان ہے کہ پاکستان کیلئے یہ لکھا جائے گا کہ بھارت میں ہونے والے اگلے ٹورنامنٹس میں پی سی بی حکومت پاکستان سے پوچھے گا کہ کیا بھارت جانا چاہئے یا نہیں،جو…
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے جاری پھڈے میں قصور کس کا۔بھارت کا،آئی سی سی کا یا پی سی بی کا۔اس معاملہ میں بھارتی میڈیا کے ایک حصہ میں سوال ہوا ہے۔غیر جانبدار حلقے نے کہا ہے کہ اس میں سارا قصور آئی سی سی اور بی سی سی آئی کا ہے۔پاکستان میزبان ہے۔اسے پہلے بتانا چاہئے تھا۔عین وقت پر انکار کیا گیا تو پھر میزبان ملک نے کچھ تو کرنا تھا،اب وہ ہائبرڈ ماڈل بھی مان رہے ہیں لیکن کنڈیشنز لگانا پی سی بی کا بلیک میل کرنا ہے یا اس کا حق ہے۔بھارتی میڈیا میں یہی پورہا ہے…
دبئی ،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی ،منگل کی رات تک ڈائریکٹرز سے تازہ ترین اپ ڈیٹ ،خلاف توقع سرگرمیاں۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی پر غیر یقینی صورتحال بدستور برقرار ہے، کیونکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے اگلے بورڈ اجلاس کی تاریخ کو حتمی شکل نہیں دی ہے۔ جبکہ اجلاس آنے والے دنوں میں متوقع ہے، لیکن صحیح وقت واضح نہیں ہے۔ 29 نومبر کی میٹنگ کے بعد آئی سی سی نے عندیہ دیا تھا کہ میٹنگ جلد دوبارہ بلائی جائے گی لیکن آئی سی سی کے ڈائریکٹرز بھی اندھیرے میں ہیں۔ توقع ہے کہ…
بلاوایو ۔کرک اگین رپورٹ پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرا ٹی ٹونٹی میچ ریکارڈ مارجن سے جیت لیا ۔سفیان مقیم نے ریکارڈ بنا ڈالے۔ پاکستان کے ٹیم نے تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ دس وکٹ سے جیت کر سیریز دو صفر سے اپنے نام کر لی ہے۔بلاوایو میں کھیلے جانے والے اس میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ہوم ٹیم 57 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔12.2 اوورز کھیل سکی۔ زمبابوے نے بغیر کوئی وکٹ گنوائے 4 اوورز میں 37 رنز تو بنالیے لیکن اسکے بعد پاکستانی…
چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کو ڈرانے کیلئے نیا منصوبہ تیار،براڈ کاسٹرزساتھ،2 خوفناک پلانز۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان چیمپینز ٹرافی پر اب باقاعدہ بلیک میل ہو رہا ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے تجویز کردہ تین نکاتی ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سب سے پہلے واضح ہو کہ پاکستان کے جو تین نکات تھے ۔ان میں پہلا نقطہ یہ تھا کہ ٹھیک ہے ہم ہائبرڈ ماڈل کھیلتے ہیں۔ بھارت کے میچز دبئی میں رکھ لیں ۔دوسرا نقطہ یہ تھا کہ آج کے بعد انڈیا میں بھی جتنے ایونٹس ہوں گے اس کے میچز بھی دبئی…
بلاوایو،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ زمبابوے،دوسرے ٹی 20 میچ کا ٹاس۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ٹی 20 میچزکی سیریز کے دوسرے میچ کا ٹاس ہوا۔ پاکستانی ٹیم کا اعلان پہلے ہی کیا جاچکا ہے۔سلمان علی آغا،صائم ایوب،عمیر بن یوسف،عثمان خان،طیب طاہر،محمد عرفان خان،جہانداد خان،عباس آفریدی،حارث رئوف،ابرار احمد اورسفیان مقیم شامل ہیں۔ زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا ہے۔ تین میچزکی سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری ہے۔
سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔ڈان بریڈمین کی مشہور بیگی گرین آسٹریلیا کی ٹوپی سڈنی میں ہونے والی نیلامی میں فروخت ہو گئی ہے۔لیجنڈری کرکٹر نے یہ ٹوپی 1947 اور 1948 کے درمیان پہنی تھی جس کے ساتھ تاریخ کے ٹکڑے کو نیلام کرنے والوں نے منگل کو بونہمس کی جانب سے $390,000 کی قیمت میں فروخت کیا تھا، جو خریدار کے پریمیم کے شامل ہونے کے بعد $479,700 کی فیس تک پہنچ گئی۔ بریڈمین، جنہوں نے آسٹریلیا کے لیے 52 ٹیسٹ کھیلے، 6,996 رنز واپس کیے، نے یہ کیپ ہندوستان کے خلاف آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز کے دوران پہنی، جس کے دوران…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔آج کی رات مزا کرکٹ کا پاکستان سے لیجئے،چیمپئنز ٹرافی پر یو اے ای کی انٹری،آئی سی سی تیارر ۔آئی سی سی یو اے ای میں تمام بھارت پاکستان میچوں اور چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شریک میزبان کے لیے طویل مدتی معاہدے پر دستخط کر سکتا ہے۔ یہ کرکٹ بریکنگ نیوز ہوگی،اس لئے کہ طاقتور بھارت اس بات کو قبول کرنے کو تیار نہیں ۔بھارت میں متحدہ عرب امارات کے سفیر عبدالناصر الشالی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات دو روایتی حریفوں بھارت اور پاکستان کے درمیان بلاک بسٹر کرکٹ میچ کی میزبانی کے لیے کھلا ہے۔…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کے لوگ اچھے ہیں،حالات اچھے نہیں،بھارتی ٹیم نہیں آئے گی،ہربھجن سنگھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کے حالات اچھے نہیں ہیں۔دن بدن خراب ہیں۔پاکستان کے لوگ بھی پریشان ہیں۔اگر سکیورٹی ایشوز ہیں تو بھارت چھوڑیں،اور ٹیمیں بھی پاکستان نہیں جائیں گی۔اپنے حالات بہتر کرو۔چند روز قبل پاکستان میں احتجاج پر آگ لگی ہوئی تھی۔میں نے پہلے بھی کہا تھا،اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان نہیں جارہے۔پاکستان کے لوگ اچھے ہیں۔ان سے ہمیں پیار ہے۔ان کا کوئی قصور نہیں ہے لیکن حالات بہترکرنے والے بہتر کریں۔آپ چیمپئنز ٹرافی کو…