چیمپئز ٹرافی فلم سکرپٹ کے مطابق چل رہی،10 روز بعدکے اعلانات یہاں جان لیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی،بھارتی کرکٹ ٹیم جزوی طور پر آئے گی،کچھ میچز ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہونگے اور باقی میچزپاکستان میں ہونگے،باقی کہانی سکرپٹ کے مطابق چل رہی ہے۔ کرک اگین ڈاٹ کام پہلے بھی یہ نیوز بریک کرچکا،اب بھی کررہا ہے،یہ کسی فاختہ کی نیوز نہیں ہے اور نہ ہی کسی چڑیا کی۔یہ ایک حقیقت ہے۔پاکستان اور بھارت کے کرکٹ سیاسی معاملات پر برطانوی اور آسٹریلین میڈیا جتنی سمجھ رکھتا ہے،پاکستان اور بھارت کا میڈیا نہیں…
Author: admin
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی ہاٹ ایشو بن گیا ہے۔منظرنامہ میں یہ واضح ہے کہ بھارت آخری حد تک جائے گا اور یہ کہنا کہ بال آئی سی سی کورٹ میں ہے،ٹھیک نہیں۔آئی سی سی در اصل کیا ہے۔بی سی سی آئی کا دوسرا نام آئی سی سی ہے اور آئی سی سی کا دوسرا نام بی سی سی آئی۔ویسے بھی یکم دسمبر سے بھارتی بورڈ کے موجودہ سیکرٹری جے شاہ آئی سی سی کے صدر بن جائیں گے اور کم سے کم 6 سال وہ ٹاپ ون رہیں گے۔ایسے حالات میں کیا توقع ہوگی۔ابھی کے حالات یہ ہیں کہ پاکستان…
راولپنڈی 12 نومبر۔پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان شاہینز ، سری لنکا اے کے خلاف پہلے چار روزہ میچ کے دوسرے دن اپنی پہلی اننگز میں 258 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس میں علی زریاب، حسین طلعت اور روحیل نذیر کی نصف سنچریاں شامل تھیں۔ اس طرح شاہینز کو مہمان ٹیم پر پہلی اننگز کی 143 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ سری لنکا اے نے کھیل ختم ہونے پر اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر 77 رنز بنائے تھے۔ شاہینز کو اب بھی 66 رنز کی سبقت حاصل ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شاہینز نے 66 رنز 2…
چیمپئنز ٹرافی پر گہرے بادل،پاکستان میں شیڈول تین ملکی کپ بھی خطرے میں۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی چیمپینز ٹرافی پر اس وقت غیر یقینی کے بادل چھائے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئی سی سی کو لکھے گئے خط کے بعد اگلی صورتحال تک یہ فرض کیا جا رہا ہے کہ پاکستان ہائبرڈ ماڈل کو قبول نہیں کرے گا۔ بھارت پاکستان کا سفر نہیں کرے گا ۔لا محالہ آئی سی سی کو تیسرا راستہ اختیار کرنا پڑے گا کہ ایونٹ تیسرے ملک جیسے جنوبی افریقہ کو منتقل کیا جائے۔ صورتحال ابھی تک کلیئر…
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ہنگامی میٹنگ طلب،چیمپئنز ٹرافی کیلئے نئی تجویز ،بھارت کا ایک میچ پاکستان میں آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2025 کی پاکستان میں کامیاب میزبانیاور پاکستان بھارت میں جاری کرکٹ کشید کی میں کمی کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے ایک نئی تجویز تیار ہو گئی ہے . بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف اپنا میچ لاہور میں کھیل لے اور باقی میچز متحدہ عرب امارات میں کھیلے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم سیمی فائنل، فائنل یا ان میں سے کسی ایک ایونٹ میں جائے تو اس کا فیصلہ مخالف ٹیم کی بنیاد پر کیا جائے۔ اگر…
کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی2008 بھی پاکستان سے ایسی ہی جنوبی افریقا منتقل ہوئی،اگلا سسپنس کب ختم ہوگا۔چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے سسپنس جاری ہے۔اب معاملات آگے بڑھنے لگے ہیں۔پاکستان بھارت کی روایتی سیاسی حربہ بازی کو دیگر ممالک غیر دلچسپی سے دیکھ رپے ہیں،اس لئے کہ اس کے اختتامی پیج کا ان کو علم ہے۔یہاں پاکستان میں ایک گروہ یہ کام بھی کررہا ہے کہ سیاسی جماعت یا اس کا سربراہ بھارت سے بات کرے،یہ فلم بھی پرانی ہے لیکن ایک بات کلیئر ہے کہ بھارت پاکستان کو کہاں سے کہاں لے آیا ہے۔اب سے 4 برس قبل مقبوضہ کشمیر پر…
شارجہ۔کرک اگین رپورٹ۔ایک اور چونکادینے والا رزلٹ،افغانستان نے بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں ہیں کہ ایک اور چونکا دینے والا رزلٹ ہے۔ بنگلہ دیش کی مضبوط ٹیم افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز ہار گئی ہے۔ شارجہ میں کھیلے گئے تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر سیریز ز دو ایک سے اپنے نام کی ہے۔ بنگلہ دیش نے پہلے کھیل کر 8 وکٹ پر 244 رنز بنائے۔ اس میں اہم بات مہدی حسن مرزا…
عمران عثمانی کا تجزیہ ۔چیمپئنز ٹرافی،میڈیا پر جاری شور چھوڑیں،نہ عالمی عدالت،نہ بائیکاٹ،جو ہونا ہے،ابھی جان لیں،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کے درمیان کوئی لڑائی نہیں ہونے لگی ہے اور یہ بات طے ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کو 4 ماہ قبل بتادیا تھا کہ جو کچھ آج سامنے آیا ہے،وہ ہونے لگا ہے اور آئی سی سی ہائبرڈ ماڈل کو اپنائے گا،اس کیلئے فنڈز بھی رکھے گئے ۔پی سی بی نے اضافی فنڈز رکھے جانے پر شبہات کا اظہار نہیں کیا،سوالات نہیں کئے،کسی ایسی ممکنہ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،پاکستانی میڈیا میں شور،پی سی بی کا آئی سی سی کو الٹ جواب،اگلا دلچسپ منظرنامہ،کرکٹ کی تازہ ترین اور کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستانی میڈیا میں جو چل رہا ہے،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) سے اس کے الٹ رپورٹ سامنے آئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو یقین دہانی کروائی ہے کہ بات چیت جاری رہے گی۔ یہاں بڑی بڑی ہیڈ لائنز لگی ہیں کہ حکومت پاکستان یہ کردے گی،وہ کردے گی۔آئندہ آئی سی سی ایونٹ میں بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گی،کھیلوں کی عالمی عدالت میں جائے گی ۔حقائق 10…
دمبولا،کرک اگین رپورٹ۔لوکی فرگوسن نے سری لنکا کے مڈل آرڈر میں کوسل پریرا، کوسل مینڈس اور چرتھ اسالنکا سے چھٹکارا حاصل کے ہیٹ ٹرک کی اور اپنی ٹیم کو ناقابل یقین جیت دلوادی۔ نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز لوکی فرگوسن نے سری لنکا کے خلاف تباہی مچا دی اورٹی 20 انٹرنیشنل میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پانچویں کیوی اسٹار بن گئے۔ بولر نے سری لنکا کے مڈل آرڈر کو ختم کرنے کے لیے کوسل پریرا، کوسل مینڈس اور چراتھ اسالنکا کا صفایا کیا۔ نیوزی لینڈ پہلی اننگز میں صرف 108 رنز بنئے،اس کے باوجود اس نے 5 رنز سے…
کرک اگین رپورٹ۔بھارت کو کرارا جواب مل گیا،کوئی چوک نہیں ہوئی،کرکٹ کی تازہ ترین خریں یہ ہیں کہ بھارت کو کرارا جواب مل گیا جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں بڑی آسانی کے ساتھ اسے تین وکٹوں سے ہرا دیا۔ 124 رنز بھارتی کرکٹ ٹیم کر سکی اور اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔ اکسر پٹیل نے 27 اور ہردک پانڈیا نے 39 رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ نے تقریبا چھ سے سات باؤلرز کا استعمال کیا۔ سب نے کم و پیش ایک ایک وکٹ لی۔ جنوبی افریقہ نے 125 رنز کے تعاقب میں اچھی اننگ…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان کی کمال عاجزی،مائنس کردیا،فینز کا خراج تحسین۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ رضوان کے بیان کو فینز اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے لوگوں نے پسند کیاہے۔ محمد رضوان نے کہا کہ میں صرف ٹاس اور پریزنٹیشن تقریب کرنے والا کپتان ہوں، میں سینئر کھلاڑیوں، نوجوانوں اور ٹیم مینجمنٹ میں موجود ہر فرد سے تجاویز لیتا ہوں، ہماری ٹیم میں ہر کوئی کپتان ہے۔میں سب سے مشاورت کرتا ہوں۔ میں یقین رکھتا ہوں کہ ہم ملک کیلئے جان لڑاتے ہیں۔کتنی بڑی فتح ہے۔مجھے بس اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا ہے کریڈٹ سب…