Author: admin

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ،پاکستانی ٹیم اور رضوان کے بارے میں کوچ گلیسپی کے انکشافات،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کےعبوری ون ڈے ہیڈ کوچ جو کہ ٹیسٹ کرکٹ کے مستقل ہیڈ کوچ ہیں،وہ ٓٓسٹریلیا کے سابق پیسر جیسن گلسپی ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایڈلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں کمنٹری کر لی ہے۔ انہوں نے دوران کمنٹری کہا پاکستان کرکٹ ٹیم میں بہترین ٹیلنٹ ہے۔ میں اس کرکٹ ٹیم کا فائن بھی ہوں اور کوچ بھی۔انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنا ایک عجیب سالمحہ تھا ،جو ناقابل یقین تھا۔ میں نے عمران…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹکامیابی کی اصل وجہ،ایڈیلیڈ میں پاکستانیوں کا ریکارڈ،حارث رئوف نے تفصیلات بتادیں،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن کےپرخرچے اڑا کر پانچ وکٹیں لینے والے پاکستانی پیسر حارث رؤف کہتے ہیں کہ اللہ کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے ۔ایک بار پھر میری پرفارمنس بحال ہوئی  ایک سال بہت مشکل گزرا ۔خاص کر گزشتہ سال ورلڈ کپ۔ اس کے بعد کا ٹائم  مشکل  تھا لیکن محنت کی ہے اور اس کا پھل ملا۔ ایڈیلیڈ ون ڈے میں دلچسپ ڈرامہ،ایڈم زمپا کے کہنے پر رضوان نے ریویو لیا،قہقہے،ریکارڈ بچ گیا حارث رئوف…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ۔میں نے عمران خان کو کیسے دیکھا،وسیم اکرم کا نیا انکشاف،3 آل ٹائم پلیئرزبھی بتادیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ میں نے عمران خان کو کرکٹر کے طور پر دیکھا ہے، نہ کہ میدان سے باہر پلے بوائے کے طور پر، وہ ایک بہترین  آل راؤنڈر تھے۔انہوں نے پاکستان کے آل ٹائم 3 کھلاڑیوں کا بھی انتخاب کیا ہے۔ حارث رئوف پھر قہر بن گئے،آسٹریلیا دوسرے ون ڈے میں 163 پر آئوٹ،رضوان کے 6 کیچز وسیم اکرم کہتے ہیں کہ گریٹ کپتان عمران خان ،پاکستان بلکہ کرکٹ ہسٹری کے…

Read More

ایڈیلیڈ ون ڈے میں دلچسپ ڈرامہ،ایڈم زمپا کے کہنے پر رضوان نے ریویو لیا،قہقہے،ریکارڈ بچ گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایڈیلڈ کرکٹ گراؤنڈ میں اسٹریلیا کی اننگز کے دوران ایک دلچسپ ڈرامہ ہوا، رضوان اور ایڈم زمپا میں ریویو پر مشاورت،بیٹر کے کہنے پر پاکستانی کپتان ریویو لے گئے۔ جب 153 رنز پر آسٹریلیا کے 9 کھلاڑی آؤٹ تھے تو نسیم شاہ کی ایک شاٹ پج بال کو کھیلنے کی کوشش میں ایڈم  بیٹ ہو گئےاور گیند ان کے سر کے اوپر سے گزرتی ہوئی وکٹ کیپر کے گلوز میں گئی۔  انہوں نے کیچ یا اپیل…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ۔حارث رئوف پھر قہر بن گئے،آسٹریلیا دوسرے ون ڈے میں 163 پر آئوٹ،رضوان کے 6 کیچز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشل میچ میں صرف 163 پر آئوٹ کردیا۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے دوسرے میچ میں حارث رئوف قہر بن کر برسے۔آسٹریلیا کی پوری بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑادیئے ہیں۔محمد رضوان نے بطور وکٹ کیپر 6 کیچز پکڑے۔ پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ درست ثابت ہوا۔21 رنزکے آغاز کے بعد آسٹریلیاایک موقع پر 13.2 اوور میں 2 وکٹ پر79 پر تھا اور یہ…

Read More

ایڈیلٰیڈ۔کرک اگین رپورٹ۔دوسرا ون ڈے،آسٹریلیا کی بیٹنگ شروع۔پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کا ٹاس جیتا ہے اور پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔آسٹریلیا نے سین ایبٹ کی جگہ پیسر جوش ہیزل ووڈ کو لیا ہے۔ پاکستان پہلا میچ ہارا تھا۔

Read More

عمران عثمانی کی رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی پر بھارت کا جواب آگیا،پاکستان کو بڑا دھچکا،میچز کہاں منتقل۔کرکٹ  بریکنگ نیوز۔پاکستان کرکٹ بورڈ 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول میں ایڈجسٹمنٹ کے لیے تیار ہے جس کی میزبانی وہ متحدہ عرب امارات میں ہونے والے بھارت کے میچوں کے ساتھ کر رہا ہے۔ذرائع نے تصدیق کردی ہے اور بھارت اپنے میچز شارجہ اور دبئی میں کھیلے گا۔پی سی بی کو رسمی اطلاع مل گئی۔ اس کا مطلب یہ ہے ٹورنامنٹ ہائبرڈ ماڈل میں منعقد ہوسکتاہے کیونکہ موجودہ سماجی و سیاسی ماحول اور قومی ٹیم کے لیے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بھارتی حکومت اپنی…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ملتان،راولپنڈی کی ہوش اڑادینے والی پچز کلیئر،بھارت میں  کان پورسیٹیڈیم کو جرمانہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کانپور کے گرین پارک اسٹیڈیم کی آؤٹ فیلڈغیر تسلی بخش قرار۔ڈی میرٹ پوائنٹ جاری ہوگیا۔پاکستان میں ملتان اور راولپنڈی کی پچز کو عالمی سطح کی حیرن کن تشہیری توجہ کے باوجود کلین چٹ مل گئی ہے۔ کان پور میں 27 ستمبر سے یکم  اکتوبر تک بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان بارش سے متاثرہ دوسرا ٹیسٹ ہوا تھا، آئی سی سی کی جانب سے غیر اطمینان بخش  ریٹنگ کے ساتھ ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ جاری ہوا ہے۔ٹیسٹ میچ کے…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب ملک بھی خبروں میں رہتے ہیں۔ اب تک اپنی دو شادیاں کر چکے ہیں۔ اس سال کےشروع میں ثانیہ مرزا سے علیحدگی، ثنا جاوید سے شادی کے بعد وہ ہیڈ لائنز کی زینت بنے لیکن اب حالیہ عرصے میں ان کی کچھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جہاں دیکھا جا سکتا ہے کہ نیٹ پریکٹس کے دوران ایک خاتون ان کی طرف آ رہی ہیں ۔ وہ کھلاڑیوں کو کراس کرتے ہوئے شعیب ملک تک جاتی ہیں ۔شعیب ملک پیچھے دیکھتے،دائیں بائیں کرتے ان سے بات کرتے ہیں ۔کافی دیر…

Read More

ایڈیلیڈ،دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔رکی پونٹنگ نے بابر اعظم کو مشکلات کی دوری کیلئے ویرات کوہلی کی خدمات لینے کا مشورہ دیا ہے۔آئی سی سی ہال آف فیمر رکی پونٹنگ نے مشورہ دیا ہے کہ بابر اعظم ویرات کوہلی کی کتاب سے ایک صفحہ نکال کر اپنی ٹیسٹ فارم اور کیریئر کو نئی شکل دینے میں مدد لے سکتے ہیں۔ ملتان میں انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں بڑی شکست کے بعد سلیکشن پینل نے سٹار بلے باز بابر کو آرام دینے کا بڑا فیصلہ کیا تھا۔بابر اس کے بعد سے محمد رضوان کی قیادت میں سفید گیند کے نئے لباس میں…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ۔ایڈیلیڈ میں پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا،ٹیم میں تبدیلیاں،28 برس سے گرین کیپس ناکام۔قومی سکواڈ کی ایڈیلیڈ کرکٹ گراونڈ میں پریکٹس ۔پاکستان بیٹرز نے نیٹ باولرز کے ساتھ پریکٹس کی۔پاکستانی فاسٹ باؤلرز نے فزیکل اور فیلڈنگ ٹریننگ میں حصہ لیا۔ ۔پاکستان اپنا دورسرا میچ کل ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے گا۔ ایڈیلیڈ اوول میں پاکستان نے آسٹریلیا کو آٹھ ون ڈے میچوں میں صرف ایک بار شکست دی ہے۔ دسمبر 1996 میں ان کی واحد جیت 12 رنز سے تھی۔مچل سٹارک 250 ون ڈے وکٹیں لینے والے چوتھے آسٹریلوی کھلاڑی بننے سے چھ وکٹیں دور ہیں۔ میلبرن میں سیکھا،ایڈیلیڈ میں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان آنا ہے یا نہیں،بھارت کا ہاں یا ناں میں جواب تیار،ممکنہ پلانز تیار۔پاکستان میں آئندہ 2025 کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے بھارت کو واضح پیغام پہنچا دیا گیا ہے، جس میں ہاں یا نہیں  کے تحریری جواب کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے سی او او سلمان نصیر گزشتہ کئی دنوں سے دبئی میں آئی سی سی حکام کے ساتھ مسلسل بات چیت کر رہے ہیں۔ ایک مشترکہ کوشش میں، پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے پہلے مباحثوں میں حصہ لیا، جو ایونٹ کے شیڈول کو حتمی شکل…

Read More