آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ Getty Images پاکستان،18 بالزپر 21 رنز میں 6 وکٹیں گنوادیں،کیویز کی جیت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 5 ٹی20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 46 رنزسے کامیابی حاصل کی ہے۔ گرین کیپس 226 رنزکے جواب میں 18 بالز قبل ہی 180 کے اسکور پر ہتھیار پھینک گئے۔11 کھلاڑی پورے بیس اوورز نہ کھیل سکے اور بڑا ڈرامہ یہ ہوا ہے کہ پاکستان نے 15 اوورز میں 4 وکٹ پر 159 اسکور بنالئے تھے اور جیت کیلئے تیس بالز پر68 رنز درکار تھے کہ ایک وکٹ کیا…
Author: admin
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ فخرزمان کو آئوٹ کرکے ٹم سودھی بھپرگئے،غصہ کیسا اور کیوں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ مسلسل تیسرے سال اوپننگ جوڑی کرنے والے بابر اعظم طویل عرصہ بعد ٹی ٹوئنٹی میں ون ڈائون پوزیشن پر کھیلنے آئے ۔نیوزی لینڈ کے خلاف صائم ایوب اور محمد رضوان نے اوپننگ کی ہے۔33 رنزکی شراکت قائم کرنے والے صائم ایوب27 رنزبناکر رن آئوٹ ہوگئے۔اس کے بعد بابر رضوان کے ساتھ آملے۔دونوں اسکور کو63 تک لے گئے،ایسا لگا کہ یہی اوپنرز ہی کھیل رہے ہیں۔تیز رنزبنانے کی کوشش میں محمد رضوان اونچا شاٹ کھیل کر14 بالز پر 25 رنزکے…
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ Imagesource:Getty Images پاکستان کیلئے ڈبل سنچری سے بڑا ہدف،ڈراپ کیچز،رضوان گلوز چھوڑ کرمشکل میں،اعظم خان سے پاکستان کو مشکلات۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 227 رنزکا ہدف دیا ہے۔آک لینڈ کے چھوٹے گرائونڈ میں خراب فیلڈنگ اور ڈراپ کیچز نے بھی کام خراب کیا اور اسکور بڑھانے میں مدد دی۔کیوی ٹیم نے 8 وکٹ پر 226 رنزبنائے،پاکستان کے خلاف بڑا اسکور کرگئے۔ کیوی ٹیم نے ڈیرل مچل کے 27 بالز پر 61 اور کین ولیمسن کے 42 بالز پتر 57 نزکی مدد سے 20 اوورز میں وکٹ پر رنزبنائے۔ پاکستان کی جانب سے عباس آفریدی…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ Source:Getty Images ہالی ووڈ کی فلم نہ ہی نامور اداکار،ڈیوڈ وارنر کی پھر بھی اسی سٹائل میں ہیلی کاپٹرپر سڈنی گرائونڈ میں لینڈنگ۔یہ ہالی ووڈ فلم کی شوٹنگ نہیں تھہی اور نہ ہی دستاویزی فلم۔ڈیوڈ وارنر کا ہیلی کاپٹر سڈنی کرکٹ گرائونڈ کے گھاس کے اسی پیچ پر اترا جس پر پاکستان کے خلاف گزشتہ ہفتے ٹیسٹ میچ کے دوران تھینکس ڈیو کا پینٹ شدہ پیغام دکھایا گیا تھا۔ وارنر نے سڈنی تھنڈر کٹ پہنی تھی۔پچاس میٹر کے فاصلے پر تھنڈر ٹیم کے ساتھی کیمرون بینکرافٹ اور سکسرز کے حریف اسٹیو اسمتھ، جو اس ہفتے کے شروع…
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،شاہین کے اوور میں چوکے چھکے،عامرجمال کی وکٹ نوبال کی نذر،بابر سے کیچ ڈراپ،کئی ڈرامے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ڈرامائی آغاز۔پاکستانی ٹیم 2 ڈیبیو کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں اتری۔آک لینڈ میں نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان لائیو کرکٹ ٹی 20 شو میں شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا۔ شاہین نےا گرچہ پہلے اوور میں وکٹ لی۔ڈیوون کونوے کو آئوٹ کیا لیکن جب وہ اپنا دوسرا اور اننگ کا تیسرا اوور کروانے آئے تو ایک اوور میں فن ایلن نے…
آک لینڈ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے پہلے ٹی 20 بلکہ سیریز کے آغاز سے قبل اور پہلےمچ سے ذرا پہلے کی کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کووڈ اٹیک ہوگیا ہے۔ ایک کھلاڑی کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور کرکٹر کو ایڈن پارک آکل لینڈ نہیں جانے دیا گیا،ٹیم ہوٹل سے بھی باہر کردیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر آج پاکستان کے خلاف افتتاحی ٹی 20 میچ کے لیے ایڈن پارک کا سفر نہیں کریں گے۔ آج دن کے اوائل میں ان کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ آنے والے دنوں…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ Image by Fox sports ایڈم زمپا کے ٹیٹو نے توجہ پالی،کیا کہانی۔کرکٹ اسٹار ایڈم زمپا کے عجیب ٹیٹو نے توجہ پالی۔ وہ آسٹریلیا کی ورلڈ کپ جیت کا جشن منانے کے لیے سیاہی لگا گئے۔ایڈم زمپا کا تازہ ترین ٹیٹو کامیڈین لیری ڈیوڈ کی منظوری سے ہوا ہے۔31 سالہ کھلاڑی گزشتہ سال ون ڈے ورلڈ کپ میں اسٹینڈ آؤٹ تھے۔ بھارت میں 23 وکٹیں لے کر ٹرافی اپنے نام کر لی آسٹریلوی کرکٹ اسٹار ایڈم زمپا ہمیشہ سے ایک رنگین فرد رہا ہے – اور اس کا تازہ ترین ٹیٹو لفظی طور پر اس کی وضاحت کرتا ہے۔31…
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف واپس،زمان خان باہر،2 کھلاڑیوں کا ڈیبیو،پاکستان ٹیم کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم منیجمنٹ نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ شروع ہونے سے قریب سوا 7 گھنٹے اور اب سے قریب ساڑھے 3 گھنٹے قبل اپنی 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔جیسا کہ لکھا گیا تھا کہ اوپننگ جوڑی میں دراڑ ڈالی گئی ہے۔سائیڈ سے دیکھا جاسکتا ہے اور اس کے ساتھ ہی زمان خان کو موقع نہیں ملا،ایک روز قبل کی ایک تصویر سے بھی لگتا تھا کہ انہیں باہر کا راستہ بتادیا گیا تھا۔ پاکستانی…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کے چیف کی سری لنکا میں اہم ملاقاتیں۔معطلی کے متعلق اہم فیصلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس نے سری لنکا کے نئے وزیر کھیل کے ساتھ ملک کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ملاقات کرلی ہے اور اپنی رپورٹ تیارکررہے ہیں جو مارچ کے آئی سی سی اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ آئی سی سی نے مارچ میں ورلڈکپ کے دوران سیاسی مداخلت کے سبب سری لنکا کرکٹ کی رکنیت معطل کی تھی اور اس سے انڈر 19 ورلڈکپ میزبانی…
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ پہلا ٹی 20 آج،جوڑی میں دراڑ کنفرم،رمیز راجہ کی شدید تنقید،ٹائمنگ،موسم،وقت اپ ڈیٹ ساتھ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔کرک اگین ذرائع کے مطابق پاکستان کی اوپنننگ جوڑی توڑدی گئی ہے۔صائم ایوب کے ساتھ محمد رضوان اوپننگ کریں گے۔بابر اعظم کو نمبر3 پر کھلایا جائے گا۔آک لینڈسے یہ خبریں ہیں کہ 5 میچزکی سیریز میں سے 2 میچز میں بابر اور رضوان کو آرام دیا جائے گا۔ ادھر سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے رضوان اور بابر کی اوپننگ جوڑی کو توڑنے کی مخالفت کردی ہے۔پاکستان نیوزی…
موہالی،کرک اگین رپورٹ Getty Iamges افغانستان کے کپتان نے بھارت سے شکست کی بنیادی وجہ بتادی،ساتھ میں اوس کو بھی فیکٹر قرار دیا ہے۔ افغانستان کرکٹ ٹیم بھارت سے ہاری ہے۔پہلے ٹی 20 میچ میں یکطرفہ شکست کے بعد افغان کپتان ابراہیم زدران نے کہا کہ ان کی ٹیم میں کم از کم 15 رنز کی کمی ہے اور اس ٹیم کو اپنی فیلڈنگ کو بھی بہتر کرنا ہوگا۔ روہت شرما کے ساتھ بری کرنے کے بعد افغانستان ٹیم ٹی 20 ہارگئی شیوم دوبے کی نصف سنچری اور جیتیش شرما کے ایک کیمیو کی بدولت ہندوستان نے جمعرات…
موہالی،کرک اگین رپورٹ روہت شرما کے ساتھ بری کرنے کے بعد افغانستان ٹیم ٹی 20 ہارگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان کرکٹ ٹیم بھارت کو سر نہ کرسکی۔3 ٹی 20میچزکی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان بھارت نے 6 وکٹ سے ہرادیا ہے۔ بھارت بمقابلہ افغانستان موہالی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ درست تھا۔افغانستان ٹیم 5 وکٹ پر 158 اسکور بناسکی۔50 رنزکے اچھے آغاز کے باوجود افغان ٹاپ آرڈر نہ چلی،محمد نبی نے 27 بالز پر 42 رنزبناکر ٹوٹل 158 تک کردیا۔مکیش کمار اور کسرپٹیل نے 2،2 وکٹیں…