Author: admin

فیصل آباد،کرک اگین رپورٹ میچ کے دوران فین کی انٹری،میدان کے بیچ بابر اعظم کے ساتھ سیلفی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چیمپئنز ون ڈے کپ کے دوران ایک فین گرائونڈ میں گھس گیا۔جمعہ کی شب جب بابر اعظم کی ٹیم فیلڈنگ کررہی تھی تو ایک فین نے میدان میں داخل ہوکر بابر اعظم کے ساتھ سیلفی بنوائی اور کھلاڑیوں نے بھی زیادہ برا نہیں منایا۔ لائنز اور سٹالینز کے میچ میں سٹالینز کو مشکلات کا سامنا ہے۔337 رنزکے تعاقب میں سٹالینز کی 6 وکٹیں 152 پر گرچکی تھیں۔ پاکستان کے اس ایونٹ میں کھلاڑیوں کی سکیورٹی کے…

Read More

کرک اگین رپورٹ عماد وسیم نے بھی بابر اعظم پر بم ماردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم کے پیچھے ہاتھ دھو کر سب پڑگئے،ایک ہی روز میں سابق اور حاضر سروس کھلاڑیوں نے بولنا شروع کردیا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں ریٹائرمنٹ واپس لےکر آنے والے عماد وسیم نے بھی منہ کھولا ہے اور کہا ہے کہ میرے لئے حیران کن تھا کہ ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل اچاناک بابر اعظم کو کپتانی دے دی گئی۔پھر ورلڈ ٹی 20 کپ میں امریکا سے ہارے۔یہ بھی کمال تھا ،بہت کچھ میڈیا پر نہیں آیا۔ گزشتہ سال ورلڈکپ 2023…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ نوٹکٹ نو ایشو،انٹری فری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والی پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کی ٹی 20 سیریز کی ٹکٹ  فروخت کرنے کا کوئی پلان ہی نہیں رکھا۔داخلہ مفت کردیا ہے اور سوشل میڈیا پر کرکٹ فینز کو رغبت دلائی جارہی ہے کہ وہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں مفت داخل ہوجائیں۔ دونوں ٹیمیں جمعہ 13 ستمبر کو ملتان پہنچی ہیں اور 16 ستمبر کو پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلیں گی۔18 ستمبر کو دوسرا اور 20 ستمبر کو تیسرا میچ ہوگا۔ یہ…

Read More

فیصل آباد،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور مینٹل پرفارمنس کوچ ڈیوڈ ریڈ کی فیصل آباد آمد۔گیری کرسٹن اور ڈیوڈ ریڈ نے بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ میں اسٹالینز اور لائنز کا میچ بھی دیکھا۔گیری کرسٹن اور ڈیوڈ ریڈ کی سلیکٹرز محمد یوسف اور اسد شفیق سے ملاقات اور تبادلہ خیال۔ گیری کرسٹن بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ میں کھلاڑیوں کی پرفارمنس کا جائزہ لیں گے۔گیری کرسٹن، ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اور ڈیوڈ ریڈ 23 سمتبر کو لاہور میں کنیکشن کیمپ میں شرکت کریں گے۔

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ 2024۔آئی سی سی کی فلم مہم شروع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے نویں ایڈیشن میں تین ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے،اس تناظر میں  آئی سی سی نے  فلم مہم  ایک سیریز کا آغاز کیا ۔جو بھی ہوتا ہے کا عنوان ہے۔جس میں بھارتی کپتان ہرمن پریت کور، اس کی ساتھی شفالی ورما اور سری لنکا کی کپتان چماری اتھاپاتھو جیسے سپر اسٹارز  بھی شامل ہیں۔ یہ فلم خواتین کے کھیل کا جشن ہے اور اس میں بڑی کامیابیوں اور اس سے…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ روہت شرما اور ویرات کوہلی کب ریٹائرمنٹ لیں گے،پلان آگیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کپتان روہت شرما اور ان کے معروف کھلاڑی ویرات کوہلی اب عمر کے اس حصہ میں ہیں،جہاں دنیا میں کسی بھی وقت کوئی بھی ریٹائرڈ ہوسکتا ہے لیکن 37 اور 35 سال سے اوپر کے دونوں کھلاڑیوں کیلئے اب بھی ایسا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ کرک اگین رپورٹ کے مطابق دونوں کرکٹرز کو ورلڈ ٹیسٹ چیپمین شپ 2027 اور ورلڈکپ 2027 تک کھیلنے کا یقین ہے اور انہیں بھارتی بورڈ کی جانب سے بھی مکمل آشیر باد ہے۔یوں یہ…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ سکیورٹی شکوک کے سائے تلے بنگلہ دیش جنوبی افریقا ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بے یقینی کے حالات میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچزکی ہوم سیریز کا شیڈول جاری کیا ہے۔ملکی سیاسی حالات اور ٹی 20 ویمنز ورلڈکپ کی بنگلہ دیش سے  یواے ای منتقلی اور متعدد ممالک کی سفری پابندیوں کے تناظر میں کرکٹ جنوبی افریقا نے شک و شبہ کا اظہار کیا تھا لیکن ساتھ ہی کہا تھا کہ اپنی ایسوسی ایشن کے ساتھ مل کر فیصلہ کریں گے۔ آئی سی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 لیگز بدعنوانی کیلئے بڑا خطرہ،میچ فکسرزکا انٹری پوائنٹ،انکشاف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہلیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ تو نہیں لیکن ٹی 20 لیگز بد عنوانی اور میچ فکسنگ کے شدید خطرات سے دوچار ہیں اور میچ فکسرز ہر لمحہ واردات کی تلاش میں ہیں،آئی سی سی اور اس کے ادارے یہاں براہ راست کچھ نہیں کرپاتے،کیونکہ ان پر مقامی بورڈز کی ذمہ داری ہوا کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ  ایلکس مارشل نے کیا ہے جو 7 سال کی طویل ملازمت کے بعد اگلے ماہ آئی سی…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ پاکستان ویمنز ٹیم پریکٹس۔پاکستان ویمنز ٹیم کا انضمام الحق کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن جاریپاکستان ویمنز ٹیم جنوبی افریقہ ویمنز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کی تیاری کر رہی ہے۔ مہمان ٹیم آج صبح جوہانسبرگ سے ملتان پہنچی اور آج آرام کرے گی۔پاکستان ویمنز اور جنوبی افریقہ ویمنز کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 16 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

Read More

فیصل آباد،کرک اگین رپورٹ فرام بحالی،بابر اعظم پھر بھی سنچری سے محروم،شاہین نے کمزوری پکڑلی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سٹالینز کےلئے کھیلنے والے قومی کرکٹر بابر اعظم کی فارم بحالی کی کوشش کسی حد تک کامیاب،سنچری سے محروم،شاہین شاہ آفریدی نے پانی پھیردیا۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں جاری چیمپئنز ون ڈے کپ کے جمعہ کے میچ میں سٹالینز کے کپتان  محمد حارث نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا،حریف  ٹیم لائنز اور اس کے کپتان شاہین آفریدی ہیں۔ ایک عرصہ سے اپنی فارم بحالی میں کوشاں بابر اعظم نے اس بار قدرے اعتماد سے…

Read More

کرک اگین رپورٹ معین خان نے اعظم خان کے حوالہ سے کپتان اور سلیکٹرز پر سنگین الزامات لگادیئے،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ معین خان نے اپنے بیٹے اعظم خان کے کیریئر کے حوالہ سے پاکستانی کپتان اور ٹیم منیجمنٹ پر الزامات عائد کئیے ہیں۔خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی  سے بات کرتے ہوئے ورلڈکپ 1992 فاتح ٹیم کے کپتان کہتے ہیں کہ اعظم خان کو ایک انن کی بنیاد پر پہلے ایونٹ اور پھر ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا ۔ معین خان نے الزام عائد کیا ہے کہ سلیکٹرز اور ٹیم منیجمنٹ کی حرکات کی وجہ سے میرے بیٹے…

Read More

کرک اگین رپورٹ معین خان نے پاکستانی کپتان کے پائوں سے زمین نکال دی،کھلاڑی ایک ہی کو پسند کرتے،اسے کپتان بنائیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور اس کی پالیسی سمیت مقرر کپتانوں پر سوالات اٹھائے ہیں اور کہا ہے کہ یہ کیا بات ہوئی کہ ایک سیریز کیلئے کپتان بنادو،پھر ہٹادو۔شاہین آفریدی کو صرف ایک سیریز میںموقع  دے کر ہٹادیا گیا۔ ورلڈکپ 92 فاتح ٹیم کے سرگرم وکٹ کیپر معین خان نے کہا ہے کہ شاہین کے اندر کپتانی کی بہترین کوالٹی ہے۔وہ مستقبل کا…

Read More