Author: admin

بھارت اور سری لنکا ممکنہ سیریز کی اپ ڈیٹ،کوہلی اور شرما کو انتظار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت اور سری لنکا کی اگست میں سیریز ہوگی یا نہیں۔تاحال بھارتی کرکٹ بورڈ فیصلہ نہیں کرسکا ہے اورایسا لگتا ہے کہ بھارت کو جیسے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ بھارت اپنے اگست کیی ونڈو میں بنگلہ دیش کا دورہ ختم کرچکا ہے اور ایسے میں سری لنکا کے ساتھ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز تجویز کی گئی۔سری لنکا کو پہلےبھارت نے مثبت جواب دیا۔اب آئی سی سی سنگاپور کانفرنس کی سائیڈ لائن پر حتمی فیصلہ متوقع ہے۔ اس کا…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔بھارت نہ سہی تو کیا،بنگلہ دیش نے افغانستان سے سیریز شیڈول کرلی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ اکتوبر میں تین میچوں کی ون ڈے اور تین میچوں کی  ٹی 20 سیریز کھیل رہا ہے تاکہ  بھارت کے خلاف اگست میں ہونے والی ملتوی سیریز کو پورا کیا جا سکے۔ بنگلہ دیش کو جولائی 2024 میں گریٹر نوئیڈا، انڈیا میں افغانستان کے خلاف دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور زیادہ سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی کھیلنا تھا، نظرثانی شدہ تجویز  میں ٹیسٹ میچز کو چھوڑ دیا گیا۔ بعد میں…

Read More

ڈھاکا۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا بنگلہ دیش میں پہلا ٹریننگ سیشن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش۔قومی سکواڈ کا شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں پہلا پریکٹس سیشن۔کھلاڑیوں نے ایک دن آرام کے بعد گراؤنڈ میں وارم اپ سیشن میں حصہ لیا۔ کھلاڑیوں کی کوچز کے زیر نگرانی فیلڈنگ، بیٹنگ اور باولنگ کی پریکٹس۔کوچز نے بیٹرز کو نیٹس میں کنڈیشن کے حساب سے پریکٹس کروائی۔باؤلرز نے بھرپور ردھم میں نیٹ میں باؤلنگ کی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 20 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

Read More

سنگا پور ۔کرک اگین رپورٹ ۔ ٹی 20 لیگز کا مکھن آئی سی سی لے اڑی،کلب ورلڈ چیمپئن شپ طے،پہلے ایڈیشن سے پاکستان باہر ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی کا ٹی 20 فرنچائز کا مکھن کھانے کا فیصلہ ۔کلب ورلڈ چیمپئن شپ سیٹ۔2027 سے آغاز۔پہلے ایونٹ سے پاکستان اور پی ایس ایل باہر کئے جانے کا خدشہ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی کلب ورلڈ چیمپئن شپ کے آغاز کے لیے بات چیت کر لی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نئی کلب ورلڈ چیمپئن شپ کے آغاز کے لیے بات چیت کر رہی ہے۔ستمبر 2027 میں افتتاحی مقابلے کے…

Read More

 سنگا پور ۔کرک اگین رپورٹ ۔ آئی سی سی اجلاس،جمعہ کے بڑے فیصلے ،ورکنگ گروپ بحال ،اولمپکس کیلئے پاکستان اور بھارت شرکت کیلئے نیا فارمولہ ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کئی اہم عالمی مسائل کو حل کرنے کے لیے ایک ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں کھیل کے مختلف فارمیٹس کا ڈھانچہ اور 2028 لاس اینجلس اولمپکس کے لیے اہلیت کا راستہ شامل ہے۔ اس بات کی بھی تصدیق کی گئی کہ سینئر بین الاقوامی کرکٹ میں شرکت کے لیے کم از کم عمر 15 سال رہے…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی پربھارتی حاکمیت مزید مضبوط،دو درجاتی ٹیسٹ سسٹم نافذ،ٹیموں کی سلیکشن سیٹ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی نے 2027 سے ٹیسٹ کرکٹ میں دودرجاتی نظام لاگو کردیا ہے۔ٹیموں کی تقسیم اور ترقی وتنزلی کا طریقہ کار بھی سیٹ ہوگیا ہے۔بھارتی لابی مزید تگڑی ہوگئی ہے اور اب من چاہے فیصلے مزید آسان ہوجائیں گے۔آئی سی سی چیف ایگزیکتو کمیٹی میں بھارتی فیصلوں کے حامیوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس 2025 آج 17 جولائی سے سنگا پور میں شروع ہوگئی ہے۔ابتدائی روز 3…

Read More

ڈھاکا۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کے خلاف سیریز،بنگلہ دیش سکواڈ کا اعلان،ریکارڈز جائزہ،بارش کا خطرہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ہوم ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کیلئے اپنے سکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں۔کل سری لنکا میں ٹی 20 سیریز جیتنے والے اسکواڈ کو برقرار رکھاگیا ہے۔ لٹن داس بیرون ملک دو ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے والے پہلے بنگلہ دیشی کپتان بن گئے۔ انہوں نے گزشتہ سال دسمبر میں بنگلہ دیش کو ویسٹ انڈیز میں 3-0 سے شکست دی تھی۔ بنگلہ دیش کے پاس ان فارم بیٹنگ گروپ ہے…

Read More

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ۔بھارت کا اگلا ٹیسٹ مانچسٹر میں،89 برس میں ایک بھی نہ جیت سکا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کا بھارت کے خلاف اولڈ ٹریفرڈ مانچسٹر کا ریکارڈ بھی شاندار ہے۔بھارت وہاں بھی کبھی کوئی ٹیسٹ میچ نہیں جیت سکا۔اس بات کو 89 سال ہوگئے ہیں۔ بھارت نے مانچسٹر میں پہلا ٹیسٹ 1936 میں کھیلا تھا۔آخری 2014 میں لیکن اب 2025 ہے۔قریب صدی ہونے کو ہے۔یہاں 9 ٹیسٹ میچز کھیل کر 4 ہارا اور 5 ڈرا کرگیا لیکن ایک بھی نہیں جیتا۔ بھارت اس سیریز سے قبل برمنگھم میں بھی نہیں جیتا تھا لیکن اس سیریز…

Read More

کولمبو،ڈھاکا۔کرک اگین رپورٹ۔بنگلہ دیش نے پاکستان کیلئے خطرے کا الارم بجادیا،سری لنکا سے ٹی20 سیریز جیت لی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ۔ٹائیگرز کپتان نے اس لارم کو اپنے ملک بنگلہ دیش کیلئے نیک شگون قرار دیاہے۔ٹائیگرز نے 133 رنز کے ہدف کا تعاقب صرف 16.3 اوورز میں کر لیا جس میں تنزید حسن تمیم نے 47 گیندوں پر شاندار 73 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ لٹن نے بھی جیت میں اہم کردار ادا کیا، 26 پر 32 رنز بنائے اور تنزید کے ساتھ دوسری وکٹ کے…

Read More

سنگا پور۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان سے سیریزشیڈول کا تنازعہ بڑھ گیا،کرکٹ ویسٹ انڈیز کا تازہ ترین رد عمل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی اجلاس مین پاکستان اور بھارت کی محاذ آرائی کے ساتھ ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی رسہ کشی بھی ہوگی۔آئی سی سی اجلاس میں ایشیا کپ کی سائیڈ لائنز پر بات ہوگی اور ادھر پاکستان کے دورہ امریکا،ویسٹ انڈیز کے حوالہ سے بھی  جھگڑا چل رہا ہے۔ پی سی بی کی پوزیشن یہ ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے۔ بنیادی طور پر اگلے سال بھارت اور سری لنکا میں ہونے…

Read More

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کی 4 روزہ بیٹھک،2 بڑے فیصلے تیار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا چار روزہ سالانہ جنرل اجلاس (اے جی ایم) جمعرات سے شروع ہوگا، جس کے ایجنڈے میں کئی اہم امور زیر غور ہیں۔ سب سے زیادہ دلچسپی سے دیکھے جانے والے موضوعات میں دو درجے ٹیسٹ سسٹم کا ممکنہ تعارف، ٹی 20 ورلڈ کپ کی توسیع اور نئے رکن ممالک کی توثیق شامل ہیں۔ نئے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) سائیکل کے ساتھ دو درجے ٹیسٹ فارمیٹ کے بارے میں بات چیت، پروموشن-،ریلیگیشن میکانزم اور مالیاتی تقسیم پر توجہ…

Read More

لندن۔کرک  اگین رپورٹ لارڈز ٹیسٹ ،جرمانہ،پوائنٹس کٹ گئے ،پوزیشن بدل گئی لارڈز میں بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں 22 رنز کی فتح کے بعد سست اوور ریٹ کی وجہ سے دو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس کاٹ دیئےگئے ہیں۔ نتیجے کے طور پر،ڈبلیو ٹی سی پوائنٹس ٹیبل پر 24 پوائنٹس سے 22 تک انگلینڈ آگیا ہےاور فیصد پوائنٹس 66.67٪ سے 61.11٪ پر آ گئے ہیں، وہ آسٹریلیا اور سری لنکا کے بعد دوسرے سے تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ اوور ریٹ کے لیے مقررہ وقت سے کم گرنے پر انگلینڈ پر ان کی میچ فیس کا 10 فیصد…

Read More