ملتان کرکٹ اسٹیدیم سے عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ۔ملتان ٹیسٹ پاکستان کرکٹ کیلئے قبرستان،ہسٹری کی پہلی بدنام زمانہ شکست،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں نئی شرمناک روایت درج کرگیا۔ملتان پچ بائولرز کیلئے قبرستان قرار دی جانے والی آخر کار پاکستان کرکٹ کیلئے قبرستان بن گئی۔ہوم گرائونڈز میں شکستوں کا سلسلہ بھی دراز ہوگیا،بنا میچ جیتے 11 ٹیسٹ گزر گئے۔انگلینڈ نے ملتان ٹیسٹ اننگ اور 47 رنز سے جیت لیا ہے۔پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی ایسی ٹیم بنی جس نے 500 یا اس سے زائد اسکور کئے ہوں اور…
Author: admin
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ جوئے روٹ کی تاریخی اننگ کی کٹ وسامان ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں بچھادیا گیا۔کرٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے خلاف ریکارڈ اننگ کھیلنے والے جوئے روٹ کی شرٹ سمیت پوری کٹ اور ان کے جسم سے لگا ایک ایک کپڑا ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں بچھادیا گیا۔ گزشتہ روز 262 رنزکی اننگ کھیلنے کے بعد جوئے روٹ جب آئوٹ ہونے کے بعد پویلین لوٹے تو گرمی اور پسینی سے برا حال تھا۔ان کے جسم سے پسینہ پانی کی طرح بہہ رہا تھا۔ ملتان ٹیسٹ آج پاکستان بچاپائےگا یا نہیں،اسٹیڈیم سے…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ ابرار احمد آج بیٹنگ کرنے آئیں گے یا نہیں ،فیصلہ ہوگیا پاکستان کے اسپنر ابرار احمد شدید بیمار اور ہسپتال داخل ہیں ۔ڈینگی وائرس میں ہیں ۔پاکستان کو آج مشکل حالات میں بیٹنگ کیلیے دستیاب نہیں ہونگے۔ یوں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے 5ویں روز بیٹنگ کیلیے نہیں آئیں گے ۔ اب انگلینڈ کو صرف 3 وکٹوں کی ضرورت ہے اور پاکستان جب 152 رنز 6 وکٹ سے اننگ شروع کرے گا تو اننگ کی شکست سے محفوظ رکھنے کے لیے اسے 115 رنز…
ملتان۔کرک اگین رپورٹ۔ہر ایک یہاں یہ سوال کررہا ہے کہ کیا پاکستان ملتان ٹیسٹ بچاپائے گا یانہیں۔دنیائے کرکٹ کے 99 فیصد طبقے کو پاکستان کو یقین ہے کہ پاکستان میچ نہیں بچاپائے گا۔اکثریت کو یقین ہے کہ اننگ کی شکست سے بھی نہیں بچ پائے گا۔گویا وہ ہوجائے گا جو پہلے کبھی نہیں ہوا کہ 500 اسکور والی ٹیم اننگ سے ہارجائے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں آج جمعہ 11 اکتوبر کی صبح بارش کی امید بھی نہیں کرسکتے۔آسمان صاف ہے۔سورج چمک رہا ہے اور دھوپ کی سنہری کرنیں میدان کے سبزے کومزید نکھار رہی ہیں۔پاکستان میچ بچاگیا تو بڑا جادو…
ملتان،کرک اگین رپورٹ۔پاکستانی ٹیم کو سائیکالوجسٹ اور ٹیکنیشن کی ضرورت ہے،رمیزراجہ کا انکشاف۔کرکٹ کی تتازہ ترین خبریں ہیں کہ رمیز راجہ کہتے ہیں کہ پاکستان کا مسئلہ کیا ہے،جب ان کو یہ علم نہیں کہ انکی سٹرینتھ کیا یے تو پھر انہیں یہ بھی نہیں پتا چلتا کہ پچ کیسی ہو۔یا کیسی بنانی چاہئے۔سائیکالوجسٹ اور ٹیکنیشن کی ضرورت ہے جو پاکستان ٹھیک کرے۔ جب آپ جیتیں گے نہیں تو فینز کیسے قریب ہوں۔میں نے پہلی بار دیکھا کہ کسی ٹیم نے 500 اسکور کئے ہوں،وہ ڈر رہی ہو کہ ہارجائیں گے۔سیدھے انداز میں آئوٹ ہوگئے۔ پاکستان کو سائیکلوجسٹ کی ضرورت…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی۔ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں کوئی ٹیم 500 اسکور کرکے اننگ کی شکست سے کبھی بھی دوچار نہیں ہوئی۔کوئی ٹیم کسی میچ میں ایسا کرکے نہیں ہاری۔ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں پاکستان کو ایسی شکست کاخطرہ جو کسی ٹیم کو نہیں ہوئی ۔ لیکن پاکستان کرکٹ سے خطرہ ہوگیا ہے کہ وہ یہ کرنے جارہی ہے،اس لئے کہ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف اننگ کی شکست کے سائے شام کے سائے سے زیادہ گہرے ہورہے ہیں۔یہ پاکستان ہے جو ایک لمحہ میں بقول شخصے بائولرز کے قبرستان سے…
ملتان کرک اگین رپورٹ۔انگلش بلے ہیری بروک تھکاوٹ کا شکار ہوگئےملتان ٹیسٹ میں انگلش بلے باز نے اپنی کئیرئر بیسٹ بیٹنگ سکلز کا مظاہرہ کیا، 439 منٹ کریز پر کھڑے رہ کر 317 رنز بنائے۔ اننگ ڈکلئیر ہونے کے بعدجب پاکستانی ٹیم نے بیٹنگ شروع کی تو وہ گراوؤنڈ سے باہر چلے گئے اور ان کی جگہ میتھیو پوٹس فیلڈنگ کےلئے گراؤنڈ میں آئے۔یاد رہے قانون کے مطابق اس کی تبدیلی صرف فیلڈنگ کےلئے ہوسکتی ہے۔ ابرار احمد انگلش بیٹر کی مارکےبعد بخارمیں،ان کا ’’ٹیسٹ‘‘ ہسپتال میں ہوگیا باؤلنگ یا بیٹنگ پر اس کا اطلاق نہیں ہوتا، ٹیسٹ میچ میں…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ابرار احمد انگلش بیٹر کی مارکےبعد بخارمیں،ان کا ’’ٹیسٹ‘‘ ہسپتال میں ہوگیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی مسٹری لیگ اسپنرز انرار احمد کو بخار ہوگیا۔لگتا ہے کہ انگلش بیٹرز نے گزشتہ روز جو انکی پٹائی کی تھی،اس کی حرارت پورے جسم پر پھیل گئی ہے۔ لیگ اسپنر ابرار احمد بخار میں مبتلا ،چوتھے روز بولنگ نہ کر سکے۔ابرار احمد کا مقامی ہسپتال میں علاج جاری ہے۔ابرار احمد نے آج صبح بخار اور جسم میں درد کی شکایت کی تھی۔ابرار احمد کو ابتدائی چیک اپ کے لیے ہسپتال لے جایا گیا…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آئوٹ آف فارم بیٹر بابر اعظم ملتان کی بیٹنگ اور فلیٹ پچ پر ایک بار پھر ناکام ہوگئے ہیں۔مسلسل 18 ویں اننگ میں کم سے کم اسکور پر ڈھیر،کوئی ففٹی نہیں۔ ایسی پچ کہ جس پر انگلینڈ کے 2 بیٹرز نے ایک ہی دن میں ڈبل اور ٹرپل سنچری مکمل کی۔وہاں بابر اعظم بری طرح فلاپ ہوگئے ہیں۔یوں پاکستان 267 رنز کے بڑے خسارے میں جانے کے بعد شدید مشکلات کا شکار ہوا ہے۔پاکستان کی 4 وکٹیں صرف 41 پر پویلین میں آگئی ہین۔ ملتان ٹیسٹ ریکارڈ بک کا…
ملتان۔کرک اگین رپورٹ۔ملتان ٹیسٹ ریکارڈ بک کا ٹائٹل بن گیا۔18 سے زائد نئے ریکارڈز،تفصیلات ایک ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں متعدد ریکارڈز بن گئے ہیں،ان کا تفصیلیم ذکر کرتے ہیں۔انگلینڈ نے ملتان ٹیسٹ میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 823 رنز پر اننگ ڈکلئیر کردی ،267 رنزکی لیڈ حاصل کی۔جوئے روٹ نے375 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 262 رنز سکور کیے، جن میں 17 چوکے شامل تھے جبکہ صائم ایوب نے ہیری بروک کو شان مسعود کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کروایا۔ ہیری بروک نے 322…
ملتان،لندن:کرک اگین رپورٹ۔ملتان سے ساؤتھ شائر تک یہ روٹ فیملی کے لیے کافی یاد گادن تھا۔جوئے روٹ کے والد میٹ روٹ کیلئے یادگار دن۔ایک بیٹا بڑا ریکارڈ لایا۔دوسرا بیٹا بہو لایا۔ جیسا کہ جو روٹ نے عاجزی کے ساتھ پاکستان میں انگلینڈ کے لئے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا، ہزاروں میل دور ساؤتھ ویلز میں ان کا بھائی بلی اپنی شادی کے دن کی تیاری کر رہا تھا۔ پروڈ ڈیڈ میٹ شیفیلڈ سے بلی کی شادی کے لیے یوسک کے لیے روانہ ہونے والے تھے جب کہا کہ میں تھوڑا سا پریشان…
لاہور،دبئی:پی سی بی میڈیا ریلیز۔پاکستان ویمنز کپتان فاظمہ ثنا کے والد کا انتقال،ٹی 20 ورلڈکپ چھوڑ کر کراچی واپسی۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد آج کراچی میں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے,فاطمہ ثناء آج پہلی دستیاب فلائٹ سے کراچی روانہ ہوں گی.ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کا والد کے انتقال پر فاطمہ ثناء سے دکھ اورافسوس کااظہار.کھلاڑیوں اور مینجمنٹ نے فاطمہ ثناء سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کاپاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا…