Author: admin

عمران عثمانی ۔ٹی 20 سیریز،بنگلہ دیش پاکستان کے خلاف 3 میچز تو جیت چکا،چوتھی کامیابی کب اور کیسے ممکن،ریکارڈز کا جائزہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش۔ٹی  سیریز2025۔شروع ہونے کو ہے۔اس سال یہ 2 بار کھیلنے والے ہیں۔ایک بار مئی اور جون میں پاکستان میں۔دوسری بار جولائی اور اگست میں بنگلہ دیش میں۔قربتیں بڑھی ہیں تو فاصلے کم اور فیصلے تیز ہیں۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ 2007 سے شروع ہوتی ہے۔اب 2025 کی سیریز سے قبل تک دونوں ممالک میں جو 19 میچز ہوئے ہیں۔ان میں سے پاکستان…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کا نیاکوچ،بابر اور رضوان کا مستقبل ،مکی آرتھر کا اہم رد عمل آیا ہے پاکستان کے سابق بولنگ کوچ مکی آرتھر پاکستان کے موجودہ رکھے گئے وائٹ بال ٹیم کے کوچ مائک ہیسن کے متعلق رائے سامنے لے آئے لیکن پاکستان کرکٹ کی گزشتہ 12 ماہ کی تباہ کن پرفارمنس پر بھی کھل کے بولے ۔انہوں نے کہا پاکستان کرکٹ کی بربادی گزشتہ 12 ماہ میں ہوئی ہے اور اس کا تمام طر سہرا پاکستان کرکٹ بورڈ کے سر ہے جس نے اپنے پاؤں پہ کلہاڑی ماری۔ اس میں بہت ساری چیزوں کا کردار رہا۔ کوچنگ…

Read More

لندن ،کرک اگین رپورٹ اور 426 رنز کے جواب میں 2 پر ٹیم باہر،فاتح ٹیم پھر افسردہ ،نیا ریکارڈ یہ ایک حقیقت ہے ۔ایک مذاق نہیں۔ محدود اوور فارمیٹ کے طویل حصے میں یہ سب سے مختصر میچ کلب کرکٹ کق میچ ہے لیکن انٹرنیشنل نیوز کی ہیڈ لائنز بن گیا ہے ۔انگلینڈ میں ایک ٹیم نے 426 رنز بنائے .مخالف ٹیم صرف دو رنز کرسکی اور وہ صفر پر آؤٹ ہو سکتی تھی۔ فاتح ٹیم یہ سوچ کر فتح کا جشن منانے کی بجائے دو رنز بننے پر پریشان نظر آئی۔ رچمینڈ الیون نےٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔ڈنر ایک ملک،ناشتہ دوسرے ملک،لنچ تیسرے ملک،سکندر رضا کی ڈرامائی انٹری وائرل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سکندر رضا ٹرینٹ برج سے برمنگھم اور برمنگھم سے ابو ظہبی اور پھر ابو ظہبی سے لاہور ۔ایئرپورٹ پر اترے تو شام کے 6 بجکر 50 منٹ تھے۔7 بجے ٹاس تھا اور اس کے بعد فائنل الیون کا اعلان،اس میں سکندر رضا شامل تھے۔ پی ایس ایل 10 کی جیت کے بعد لاہور قلندرز کی ٹیم منیجمنٹ،کپتان اور خود سکندر رضا نے اس کی تفصیلات بتائیں کہ کیسے سکندر رضا انگلینڈ سے لاہور پہنچے تھے۔ سکندر رضا نے بتایا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔ایچ بی ایل پی ایس ایل ایکس میں شاہین شاہ آفریدی چھاگئے۔ایونٹ کے ٹاپ وکٹ ٹیکرز بن کر ایونٹ کا اختتام کیا ہے۔انہوں نے 13 میچز میں 19 وکٹیں لیں۔بہترین بائولنگ 3 رنزکے عوض 3 وکٹیں تھی۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین نے کراچی کنگز کے حسن علی اور عباس آفریدی کی 17 وکٹوں کو کراس کیا،یہی نہیں ان کے ساتھی کھلاڑی حارث رئوف نے بھی 17 وکٹوں پر فل سٹاپ لگایا ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد اور فہیم اشر جو کہ فائنل سے قبل تک 16،16 وکٹوں کے ساتھ تعاقب میں تھے،ان کے پاس بھرپور موقع تھا۔سب…

Read More

عمران عثمانی کی رپورٹ۔لاہور قلندرز پی ایس ایل 10 کا سکندر بن گیا،کوئٹہ کو فائنل میں سنسنی خیز شکست۔کرکٹ بریکنگ نیوز اور کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل ایکس لاہور قلندرز نے جیت لیا۔سنسنی خیز مقابلے کے بعد اس نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔آخری 5 اوورز میں اس نے 71 رنز چراکر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پاکٹ سے میچ اور ٹائٹل چھین لیا۔لاہور قلندرز نے تیسری بار چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سب سے زیادہ 3 بار فائنل ہارنے والی ٹیم بن گئی ہے۔ لاہور قلندرز کیلئے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔فخرزمان پی ایس ایل 10 فائنل نتیجہ سے پہلے ہی ہارگئے،کیپ گئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل فائنل نتیجہ سے قبل لاہور قلندرز کے فخرزمان ہارگئے۔صرف 21 رنزدرکار تھے کہ وہ حنیف محمد کیپ جیت جاتے لیکن نہیں،انہیں میدان بدر ہونا پڑا۔ پی ایس ایل 10 فائنل میں لاہور قلندرز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 202 رنزکے تعاقب میں ہے۔فخرزمان صرف 11 رنزبناکر ابرار احمد کی مسٹری بال کا شکار ہوگئے۔یوں 428 رنزپر موجود لیفٹ ہینڈ بیٹر کا پی ایس ایل 10 میں 439 رنزکے ساتھ اختتام ہوا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے صاحبزادہ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 10 میں لاہور قلندرز کے لئے فائنل میں بڑا دھچکا ۔2 فیلڈرز آپس میں ٹکرا گئے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے فائنل میں کوئٹہ کی بیٹنگ جاری ہے۔ واقعی 12 ویں اوور میں اس وقت پیش آیا جب گلیڈی ایٹرز کے بیٹر نے لیگ سائیڈ پر شاٹ کھیلی۔آصف علی اپنے ساتھی فیلڈر کے ساتھ بال روکنے کے چکر میں ٹکرا گئے ۔ بال بائونڈری کے باہر ایک فیلڈر بائونڈری کے باہر جاگرا۔دوسرا وہیں گرگیا۔

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 2025 کہہ لیں۔ پی ایس ایل 10 کہہ لیں۔ پی ایس ایل ایکس کہہ لیں۔ فیصلہ کن مرحلہ آگیا۔ فیصلہ کن میچ کا ٹاس ہو گیا ہے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان اہم معرکہ شروع ہونے جا رہا ہے جو جیتا وہ اس سال کا سکندر ہوگا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نےلاہور میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا ہے۔ قلندرز کو آخری لمحات میں سکندر رضا نے جوائن کر لیا جو زمبابوے کی جانب سے انگلینڈ میں ٹرینٹ برج مقام پر ٹیسٹ میچ کھیلنے گئے…

Read More

کرک اگین سے عمران عثمانی کی  خصوصی رپورٹ۔پی ایس ایل 10 فائنل،لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ایک مشترکہ روایت،کئی میں فرق۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ پی ایس ایل 10 میں کون سی 2 ٹیمیں فائنل کھیل رہی ہیں اور اس سے قبل دونوں کا ریکارڈ کیاہے۔ایک بہترین مماثلت تو موجود ہے لیکن اس کے علاوہ ایک فریق کو کچھ سبقت بھی ہے۔ لاہور قلندرز نے جب پی ایس کا فائنل کھیلنا شروع کیا تو اس وقت تک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایک نہیں،2 نہیں۔3 فائنل کھیل چکا تھالیکن جیسے ہی لاہور کی انٹری ہوئی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10،وفاق کی چھٹی،دفاعی چیمپئن اسلام آباد باہر،قلندرز فائنل میں پہنچ گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ وفاقی دارالحکومت پاکستان اسلام آباد یونائیٹڈ کی کرکٹ ٹیم کو تین دن کے اندر دوسری بڑی شکست ۔پی ایس ایل 10 سے باہر ۔دفاعی چیمپین کا سفر تمام ہو گیا۔ لیگ میچز میں فاتحانہ آغاز، مسلسل پانچ میچز کی فتح کا نشہ بہت تھا لیکن اس کے بعد کچھ شکستوں کے بعد یہ ٹیم دوبارہ  ٹاپ ٹو ٹیموں میں شامل ہوئی۔ اسے یہ اعزاز ملا کہ وہ فائنل کے لیے دو کوششیں کر لے۔ اسے کوالیفائر…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔ٹیسٹ کرکٹ کے دودرجاتی سسٹم پر مائیکل وان کا اہم موقف آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹیسٹ کرکٹ کے لیے آئی سی سی ایک دو درجے کا ڈھانچہ نافذ کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے جو ممالک کو دو گروپوں میں تقسیم کر دے گا۔ جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ، بھارت، انگلینڈ، آسٹریلیا، پاکستان اور سری لنکا پہلے درجے میں ہو سکتے ہیں جب کہ دوسرے درجے میں ویسٹ انڈیز، افغانستان، بنگلہ دیش، آئرلینڈ اور زمبابوے شامل ہو سکتے ہیں۔ دو درجے ٹیسٹ کرکٹ کے نظام کی وکالت انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے…

Read More