فیصل آباد 15 مارچ۔ پی سی بی میڈیا ریلیز۔نیشنل ٹی20 کپ،پشاور کے ہاتھوں لاہور وائٹس کو شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے تیسرے میچ میں پشاور نے لاہور وائٹس کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ اقبال اسٹیڈیم میں ہفتے کے روز کھیلے گئے گروپ اے کے اس میچ کی خاص بات پشاور کےصاحبزادہ فرحان کی جارحانہ سنچری تھی۔ ان کی اس شاندار اننگز کی وجہ سے پشاور نے 182 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔صاحبزادہ فرحان نے جن کا یہ 100 واں ٹی ٹوئنٹی میچ…
Author: admin
کرک اگین رپورٹ۔سابق پی سی بی چیئرمین احسان مانی کا شاہد آفریدی پرایجنڈا مافیا کا الزام۔کرکٹ بریکنگ نیوزیہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین احسان مانی نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ناکام کارکردگی پر سابق کپتان شاہد آفریدی کی تنقید کو فضول اور غلط قرار دیتے ہوئے یہاں تک کہدیا ہے کہ میں اس کا اعتبار ہی نہیں کرتا۔ حالیہ ختم ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی مایوس کان کارکردگی پر جہاں کئی سابق کرکٹرز بولتے تھے،ان میں شاہد خان آفریدی بھی پیش پیش ہیں۔شاہد آفریدی نے تو دورہ نیوزی لینڈ کیلئے اعلان کردہ سکواڈ کو…
بنگلورو۔کرک اگین رپورٹ۔ویرات کوہلی لاس اینجلس اولمپکس کیلئے ٹی 20 انٹرنیشل ریٹائرمنٹ واپس لے رہے یا نہیں،جواب آگیا،کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ ویرات کوہلی نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی واپسی کیلئے 2 باتیں کی ہیں لیکن ایک مذاق میں اور ایک سنجیدہ انداز میں۔سوال ہے کہ کیا ویرات کوہلی ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لیں گے یا نہیں۔ کوہلی نے آئی پی ایل فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلورو کے ساتھ سربراہی اجلاس میں کہا ہے کہ اولمپکس میں کرکٹ ہمارے کچھ لڑکوں کے لئے ایک بہترین موقع ہوگا۔ جب ان سے پوچھا گیا…
کرکٹ کو گرینڈسلام میں تبدیل کرنے کا منصوبہ،سعودی عرب کی فنڈنگ کے ساتھ نئی لیگ تیار۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ کرکٹ کو ٹینس گرینڈ سلام میں تبدیل کرنے کا پلان۔آسٹریلیا کے ساتھ سعودی عرب شراکت دار ہوگا،نیا منصوبہ فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا۔8 ٹیمیں ہرسال 4 مختلف مقامات پر ٹی 20 لیگ کے تحت ایکشن میں ہونگی۔ سعودی عرب کا سپورٹس ادارہ500 ملین ڈالرز کی انویسٹمنٹ کیلئے تیار ہوگیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے ساتھ آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن، کھلاڑیوں کی باڈی ڈاون انڈر کے ساتھ شراکت میں فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن، جو عالمی سطح پر کھلاڑیوں…
کرائسٹ چرچ ۔کرک اگین۔پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کل سے شروع۔ سیریز کے آغاز سے قبل ہیگلے اوول گراؤنڈ میں روایتی ویلکم تقریبپاکستان نیوزی لینڈ دونوں ٹیم کی تقریب میں شریکتقریب میں کرائسٹ چرچ کے قدیمی موری ٹرائب کے نمائندوں نے شرکت کی۔ نیوزی لینڈ کے کپتان مائیکل بریسویل نے پاکستانی ٹیم کو خوش آمدید کہا پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے ویلکم تقریب کے میزبانوں کا شکریہ ادا کیا تقریب میں شرکت اور ثقافتی تبادلے کا حصہ بننا ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے، سلمان علی آغا کرکٹ کا کھیل آپسی محبت احترام اور روایت کے جذبے کو…
فیصل آباد،پی سی بی میڈیا ریلیز۔نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن کراچی وائٹس کی کامیابی۔اسلام آباد کو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت 30 رنز سے شکست ، سعود شکیل کے 76 رنز،فیصل آباد 14 مارچ ۔ دفاعی چیمپئن کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے بارش سے متاثرہ افتتاحی میچ میں اسلام آباد کو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت 30 رنز سے شکست دیدی۔ اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ بی کے اس میچ میں کراچی وائٹس نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کی اور 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 159…
ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کے سپر اوور میں ٹیم کا سکور صفر رہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں بین الاقوامی ٹیم سپر اوور میں صفر پر باہر ہوئی اور میچ ہارگئی۔ بحرین ٹیم ملائیشیا کے ٹی 20 سہہ فریقی سیریز کے میچ میں ہانگ کانگ کے خلاف عجب انداز میں میچ ہارگئی۔ہانگ کانگ نے پہلے کھیل کر 7 وکٹ پر 129 رنزبنائے۔جواب میں بحرین ٹیم تعاقب میں پھسلی،آخری اوور میں درکار 13 رنزکے پیچھے 12 رنزبناسکی اور یوں میچ ٹائی ہوکر سپر اوور میں داخل ہوا۔ بحرین ٹیم پہلے کھیلی اور سپر اوور…
کرک اگین رپورٹ۔تمام کرکٹ بورڈز آئی پی ایل کا بائیکاٹ کریں،انضمام الحق نے بڑا مطالبہ کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کپتان کا یہ بیان بھارتی میڈیا میں زور پکڑرہا ہے اور وہاں سے رد عمل میں ان پر تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کو ایک طرف رکھیں، آپ آئی پی ایل کو دیکھیں جہاں دنیا بھر کے تمام ٹاپ کھلاڑی حصہ لیتے ہیں۔ لیکن بھارتی کھلاڑی دوسری لیگز میں کھیلنے نہیں جاتے۔ اس لیے تمام بورڈز کو اپنے کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں بھیجنا بند کر دینا چاہیے۔ اگر آپ…
دبئی،لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی نے پاکستان میں ایک اور آئی سی سی ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔اس سے قبل یہ نیوز کنفرم تھی کہ ایونٹ پاکستان ہی میں ہوگا ،اب اس کا شیڈول جاری ہوا ہے۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان میں آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 2025 کے میچوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ 15 میچوں پر مشتمل راؤنڈ رابن ٹورنامنٹ 9 سے 19 اپریل تک لاہور میں کھیلا جائے گا۔ اکتوبر،نومبر میں بھارت میں منعقد ہونے والے آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ 2025 میں6 …
عمران عثمانی ۔پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف 13 ویں ٹی 20 سیریز،معمولی برتری شدید خطرے میں،اہم ریکارڈز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی ٹی 20 ٹیم تاریخ کی کمزور ترین ٹیم کے طور پر نیوزی لینڈ میں موجود ہے۔کیوی سرزمین پر 7 ویں،باہمی طور پر 13 ویں مجموعی سیریز کھیلنے والی ہے اور میچز 44 سے بڑھ کر میچ نمبر 45 سے 5 میچزکی سیریز کا آغاز ہوگا۔پاکستان سیریز ہارا تو سیریز کی معمولی برتری ختم ہوجائے گی۔تمام 5 میچز ہارا تو باہمی میچز کی برتری بھی ختم ہوجائے گی،نیوزی لینڈ میں سیریز ہارا تو خسارہ…
لندن،کرک اگین ۔فاسٹ باؤلر مارک ووڈ بھارت کے خلاف انگلینڈ کی انتہائی اہم ٹیسٹ سیریز سے محروم ہونے کے لیے تیار ہیں جہاں ایشیائی ٹیم انگلش سرزمین پر پانچ میچ کھیلے گی۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے جمعرات، 13 مارچ کو تصدیق کی کہ تیز گیند باز گھٹنے کی انجری کے باعث چار ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ وہ 26 فروری کو لاہور میں افغانستان کے خلاف انگلینڈ کے چیمپئنز ٹرافی کے میچ کے دوران گھٹنے کی تکلیف میں آئے اور سرجری کروائی۔ تیز گیند باز آٹھ اوورز کرنے کے بعد جاری…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ اور بھارتی بورڈ آمنے سامنے۔بھارت نے ہیری بروک پر 2 سال کی پابندی لگادی۔بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے انگلینڈ کے بلے باز ہیری بروک پر گزشتہ ہفتے ذاتی وجوہات کی بناء پر آئی پی ایل 2025 سے دستبرداری کے بعد ان پر دو سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔ بروک کو آئی پی ایل 2025 میگا نیلامی میں دہلی کیپٹلس نے 6.25 کروڑ روپے میں سائن کیا تھا، لیکن اتوار (9 مارچ) کو ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، انہوں نے آنے والے سیزن سے دستبرداری کے اپنے فیصلے کا…