| | | | |

بابر اعظم،رضوان اور عامر ایک ساتھ الگ ہوگئے،بڑا معاہدہ،بنگلہ دیش سیریز نظر انداز یا

کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم،رضوان اور عامر ایک ساتھ الگ ہوگئے،بڑا معاہدہ،بنگلہ دیش سیریز نظر انداز یا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے کپتان بابر اعظم،سینئر کھلاڑی محمد رضوان اور پیسر محمد عامر ایک ٹیم میں چلے گئے۔یوں حیران کن طور پر تینوں کا اتفاق ہواہے۔

یہ بریکنگ نیوز گلبل ٹی 20 لیگ سے آئی ہے۔اس کی فرنچائز وینکور نائٹ نے بابر اعظم،إھمد رضوان اور محمد عامر کو ایک ساتھ اس سیزن کیلئے سائبن کرلیا ہے۔یہ بڑا معاہدہ ہوا ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی بڑی شکست اور پہلے مرحلہ سے اخراج کے باوجود ان کھلاڑیوں کا اس لیول پر غیر ملکی ٹی 20 لیگ کیلئے معاہدہ بڑی بات ہے۔ْ

اس سال کا گلوبل ٹی 20 لیگ 26 جولائی سے کینیڈا میں شروع ہوگا۔اس کا اختتام 12 اگست کو ہوگا۔اگست میں بنگلہ دیش نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنی ہے۔یوں  محمد رضوان تو باہر ہوگئے ہیں۔24 جولائی سے پی سی بی نے کیمپ لگانا ہے،اس کا مطلب ہے کہ بابر اعظم بھی کیمپ کا حصہ نہیں ہونگے تو پھر شاید وہ بھی ٹیسٹ سیریز نہ کھیلیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *