| | |

بابر اعظم کے دھتکارے جانے کے بعد شاداب خان آگئے

 

 

کارڈف،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم کے دھتکارے جانے کے بعد شاداب خان آگئے

کارڈف میں بارش ہوئی اور اب تک چکی ہے۔پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹی 20 میچ مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے اور پاکستان وقت کے مطابق رات دس بجے ہے۔

کارڈف میں شاداب خان نے خواتین فینز کے ساتھ خوش اخلاقی سے تصاویر بنوائی ہیں۔

شاداب خان کو بار بار تصاویر بنوانی پڑیں لیکن انہوں نے برا نہیں منایا

اس سے قبل بابر اعظم نے حد کردی اور فینز کو دھتکار دیا تھا۔انگلینڈ میں پاکستان کے فینز ناخوش ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *