| | |

ٹیسٹ سٹارز سے سجی بنگلہ دیش اے ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد ،کرک اگین

ٹیسٹ سٹارز سے سجی بنگلہ دیش اے ٹیم پاکستان پہنچ گئی

بنگلادیش اے ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی-بنگلادیش اے ٹیم ڈھاکہ سے براستہ دوہا پاکستان پہنچی۔

بنگلا دیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

بنگلادیش اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان ریڈ بال اور وائیٹ بال سیریز 13 اگست سے 30 اگست تک اسلام آباد کلب میں کھیلی جائے گی۔

ٹیم میں کئی ٹیسٹ اسٹارز بھی شامل ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *