| | | | |

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی،مشفیق الرحیم انجری اپ ڈیٹ

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی،مشفیق الرحیم انجری اپ ڈیٹ۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں کل دوپہر دو بجے سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔

ٹریننگ سے قبل پاکستان کی جانب سے ایک کھلاڑی پریس کانفرنس کرے گا۔

ادھر بنگلہ دیشی وکٹ کیپر مشفیق الرحیم نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ پہلے ٹیسٹ سے قبل فٹ ہوجائیں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *