ابو ظہبی۔کرک اگین رپورٹ
ایشیا کپ ،بنگلہ دیش کا ٹاس پر الٹ فیصلہ ،حیرت انگیز
ایشیا کپ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر الٹ فیصلہ کیا ہے۔
عام طور پہلے بیٹنگ کی کال دی جارہی ہے لیکن
بنگلہ دیش کے کپتان لٹن داس نے اعلان کیا کہ وہ پہلے
بائولنگ کریں گے۔
بنگلہ دیش کا یہ پہلا میچ ہے
ہانگ کانگ کا دوسرا میچ ہے
اسے پہلے میچ میں افغانستان سے 94 رنز کی شکست ہوئی تھی۔
