| | |

بنگلہ دیش بمقابلہ زمبابوے،پہلے ٹی 20 میچ کا رزلٹ

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ

بنگلہ  دیش کی ورلڈکپ تیاریوں کیلئے کامیابی سے مشق شروع۔زمبابوے کے خلاف 3 میچزکی سیریز کا پہلا میچ بڑی آسانی کے ساتھ جیت لیا ہے۔

چٹاگرام میں مہمان ٹیم ابتدائی وکٹیں جلد گنوانے کے باوجود 124 رنزبنائے۔جواب میں میزبان ٹیم نے ہدف 16 ویں اوور میں پورا کردیا۔

تین میچزکی سیریز میں بنگلہ دیش کو اب 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *