ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔بین سٹوکس انجری،انگلش بائولر ملتان میں ان کی جگہ لینے کو تیار،ای سی بی کو سگنل،لنچ اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ نے پاکستان کی 2 وکٹین مزید لے لی ہیں لیکن دوسرے روز کھانے کے وقفہ پر پاکستان بھی پیش قدممی جاری رکھے ہوئے ہے۔ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلے سیشن کے اختتام پر پاکستان نے 6 وکٹ پر397 رنز بنالئے۔رضوان صفر پر گئے۔نسیم شاہ 33 کرگئے۔سعود شکیل 67پر کھیل رہے ہیں۔
ادھر بین سٹوکس کی طویل انجری کو دیکھ کر نوجوان انگلش بائولر سام کرن کے منہ مین پانی آگیا۔ملتان پہنچنے کیلئے مچلنے لگے،ای سی بی کو سگنل دے دیا۔سری لنکا کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز میں سٹوکس کی کمی سے کرن کا احساس بڑھ گیا۔
بین سٹوکس کو انجری ہے اور اس کی وجہ سے انہیں ملتان میں پاکستان کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ سے بھی باہر رکھا گیا۔ کرن نے خود کو یہ ماننے کی اجازت دی کہ ان کی ٹیسٹ واپسی کا موقع آ گیا ہے۔ا
بین سٹوکس کو انجری ہے اور اس کی وجہ سے انہیں ملتان میں پاکستان کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ سے بھی باہر رکھا گیا۔ کرن نے خود کو یہ ماننے کی اجازت دی کہ ان کی ٹیسٹ واپسی کا موقع آ گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں پوری ایمانداری سے کہوں گا، جب سٹوکسی زخمی ہوئے تو میں نے سوچا کہ ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا یہی طریقہ ہے۔
بین سٹوکس پہلا ٹیسٹ کھیلیں گے یا نہیں،جوئے روٹ کا جواب حاضر
ایک نوجوان کھلاڑی ہونے کے ناطے جس نے بہت کم عمر میں ٹیسٹ کرکٹ کا تجربہ کیا ہے، مجھے ایسا لگتا ہے کہ مجھے یہ جاننے کا فائدہ ہوا کہ یہ کیا ہے، یہ جاننا کہ ٹیسٹ میچ جیتنا کیا ہے۔ میں نے سوچا کہ اس لمحے میں واپسی کا راستہ تھا۔
بریکنگ نیوز،بین سٹوکس کی ملتان کے پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک،پاکستانی 11 پلیئرز کی اپ ڈیٹ
سام کرن 2021 میں پاکستان کے خلاف ٹی 20 ورلڈکپ فائنل سمیت پورے ایونٹ کے بہترین کھلاڑی تھے۔شروع میں ٹیسٹ بھی کھیلے۔برینڈن میک کولم کی کوچنگ میں انگلینڈ 30 ٹیسٹ کھیل چکا،سام کرن باہر رفہے،پلان میں نہیں۔وائٹ بال کرکٹ میں ہیں،دیکھیں کہ اب کرن کی یاد کسے آتی ہے۔