| | | | |

برمنگھم ٹیسٹ شروع،انگلینڈ کی نظریں وائٹ واش پر

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ

برمنگھم ٹیسٹ شروع،انگلینڈ کی نظریں وائٹ واش پر۔،ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ شروع ہوگیا ہے۔ایج باسٹن برمنگھم میںویسٹ انڈیز  نے ٹاس  جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔انگلش ٹیم 20 برس بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ کا خواب دیکھ رہی ہے۔مارک ووڈ 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بال کرنے کی پھر سے کوشش کریں گے۔

ایج باسٹن برمنگھم میں ٹاس کے وقت موسم سازگار تھا۔انگلینڈ سیریز کے دونوں ٹیسٹ پہلے ہی جیت چکا ہے،وہ وائٹ واش کر بھی دے تو بھی اس کیلئے ورلڈ ٹیسٹ چیمئن شپ فائنل کھلنا ناممکن ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *