| | | |

برائن لارا کی آئی سی سی سے درد مندانہ اپیل

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

برائن لارا کی آئی سی سی سے درد مندانہ اپیل،سابق لیجنڈری پلیئر برائن لارا کی آئی سی سی سے درد مندانہ اپیل۔ٹی 20 لیگز کے بے ہنگم دبائو سے تنگ آگئے۔ٹیسٹ کرکٹ کو بچانے کی اپیل کی ہے۔

سابق ویسٹ انڈین اوپنر نے آئی سی سی سے  امید کی ہے کہ اس کے پاس ایسی پاور اور طریقہ موجود ہے کہ وہ یہ معاملات سنبھال سکتی ہے اور یہ راستہ نکال سکتی ہے کہ دونوں فارمیٹ میں توازن قائم ہو،اگر ایسا نہ ہوا تو طویل فارمیٹ کی کرکٹ ختم ہوجائے گی۔

برائن لارا نے اتفاق کیا ہے کہ بڑھتی ہوئی لیگز اور کھلاڑیوں کا انٹرنیشنل کرکٹ پر لیگز کو فوقیت دینا فٹبال طرزکی لیگز کی نقل ہی ہے لیکن یہ الگ گیم ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *