پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ آسٹریلوی ،ملکی کوچز کا راگ ڈرامہ
لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ آسٹریلوی ،ملکی کوچز کا راگ ڈرامہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا کیلئے بیٹنگ کوچ آسٹریلیا کا سلیکٹ کرلیا۔صرف اعلان باقی ہے۔ اس کا انکشاف ہیڈ کوچ محمد حفیظ نے کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کون ہوگا اس کا نام سامنے آجائے…