نیشنل ٹی 20 کپ ،منگل کے میچز کا فیصلہ
کراچی 28 نومبر، 2023:ء،پی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں منگل کے روز کھیلے جانے والے میچوں میں لاہور بلوز، لاڑکانہ، کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس نے کامیابی حاصل کرلی۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں لاہور بلوز نے اسلام آباد کو 5 رنز سے ہرادیا۔ لاہور بلوز نے پہلے بیٹنگ…