پاکستان،آسٹریلیا کے نئے سال کے شیڈول ٹیسٹ پر سڈنی اور ایڈیلیڈ میں جھگڑا
سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان،آسٹریلیا کے نئے سال کے شیڈول ٹیسٹ پر سڈنی اور ایڈیلیڈ میں جھگڑا۔آسٹریلیا میں نئے سال کے موقع پر پہلے ٹیسٹ میچ کی میزبانی کے معاملہ پر ایڈیلیڈ اور سڈنی میں جنگ چھڑگئی ہے۔اتفاق سے اب جب یہ میچ آئے گا تو پاکستان کرکٹ ٹیم وہاں آسٹریلیا میں ہوگی۔روایتی طور پر سال…