باوقار مقابلہ سے عزت میں اضافہ،کپتان کا ایک اور موقف درست،پاک آسٹریلین کھلاڑی ہوٹل میں گھل مل گئے
کراچی،کرک اگین رپورٹ باوقار مقابلہ سے عزت میں اضافہ،کپتان کا ایک اور موقف درست،پاک آسٹریلین کھلاڑی ہوٹل میں گھل مل گئے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں چند لمحات قبل تک جنگ کا سماں تھا۔پاکستان اور آسٹریلیا سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں لڑرہے تھے۔بابر اعظم الیون میچ بچانے،پیٹ کمنز سائیڈ میچ جیتنے کے لئے کوشاں تھی،میچ کا ایک…