چنائی ٹیسٹ ٹاس،1982 کے بعد پہلی بارکپتان کا جرات مندانہ اور نیا فیصلہ،بنگلہ دیش کا اہم اقدام
| | | | |

چنائی ٹیسٹ ٹاس،1982 کے بعد پہلی بارکپتان کا جرات مندانہ اور نیا فیصلہ،بنگلہ دیش کا اہم اقدام

چنائی،کرک اگین رپورٹ:چنائی ٹیسٹ ٹاس،1982 کے بعد پہلی بارکپتان کا جرات مندانہ اور نیا فیصلہ،بنگلہ دیش کا اہم اقدام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چنائی ٹیسٹ کا ٹاس ہوا ہے۔

بنگلہ دیش نے  ایک ایسی پچ کہ جس پر چوتھی اننگ میں بیٹنگ مشکل ہوگی،اس کا انتخاب کیا ہے۔بنگلہ دیش کے کپتان نجم الحسن شانتو نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔یوں میزبان بھارت پہلے بیٹنگ کرنےجارہا ہے۔

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے اس سرکل میں 2 میچزکی یہ سیریز کبھی اتنی اہم نہ ہوتی اگر بنگلہ دیش اسی سرکل کی ایک سیریزپاکستان میں گزشتہ ماہ 0-2 سے نہ جیت گیا ہوتا ،پاکستان کی شکست اور بنگلہ دیش کی جیت نے ماحول خاصا دلچسپ کیا ہے۔

بنگلہ دیش پاکستان سر کرنے کے بعد بھارت،پہلا ٹیسٹ جمعرات سے،اہم تفصیلات

چنائی میں کسی بھی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ آخری بار 1982 میں ہوا تھا۔یوں 42 سالوں میں 21 ٹیسٹ میچز کے بعد کسی بھی ٹیم نے الٹ فیصلہ کیاہے اور یہ بنگلہ دیش نے کیا ہے۔

  بھاتی الیون۔1۔روہت شرما (کپتان)، 2 یشسوی جیسوال، 3 شوبمن گل، 4 ویرات کوہلی، 5 کے ایل راہول، 6 رشبھ پنت (وکٹ)، 7 رویندرا جدیجا، 8 آر اشون، 9 جسپریت بمراہ، 10 آکاش دیپ، 11 محمد سراج۔

بنگلہ دیش الیون:شادمان اسلام،ذاکر حسن،نجم الحسین شانتو کپتان،مومن الحق،مشفق الرحیم،شکیب الحس،لٹن داس †،مہدی حسن میراز،حسن محمود،ناہید رانا،تسکین احمد۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *