| | | | | |

انگلینڈ کے دورہ پاکستان کا مکمل شیڈول،3 ٹیسٹ میچز،کب اور کہاں

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز

انگلینڈ کے دورہ پاکستان کا مکمل شیڈول،3 ٹیسٹ میچز،کب اور کہاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ  ہیں کہ پاکستان کرکٹ شیڈول میں انگلینڈ کا دورہ پاکستان بھی شامل ہے۔اس کے درمیان پاکستان انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی میزبانی کرے گا جو ملتان میں 7 تا 11 اکتوبر کراچی میں 15تا 19 اکتوبر اور راولپنڈی میں 24تا28 اکتوبر کھیلے جائیں گے۔

پاکستان کا ہوم سیزن،7ٹیسٹ،21 سال بعد 3 ملکی کپ،ملتان کو 2 ٹیسٹ کے ساتھ بڑے ایونٹ کی میزبانی مل گئی

انگلینڈ نے آخری بار پاکستان میں ٹیسٹ سیریز دسمبر2022 میں کھیلی تھی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان ( تین ٹیسٹ ) ۔

7 تا 11 اکتوبر۔ پہلا ٹیسٹ ۔ ملتان ۔

15 تا 19 اکتوبر۔ دوسرا ٹیسٹ ۔ کراچی۔

24تا 28 اکتوبر۔ تیسرا ٹیسٹ ۔ راولپنڈی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *