لاہور ،کرک اگین رپورٹ
بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کراچی کنگز نے آسٹریلیا کے لیجنڈ ڈیوڈ وارنر کو پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کر لیا۔
لاہور قلندرز نے نیوزی لینڈ کے سپر اسٹار ڈیرل مچل کو پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کرلیا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹام کوہلر-کیڈمور کو پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کر لیا
ملتان سلطانز نے مائیکل بریسویل کو پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کر لیا
کوئٹہ گلیڈیٹرز نے پلاٹینم کیٹیگری میں ٹام کوہلر کیڈمور کو پک کرلیا ہے۔
کنگ نے پاکستانی عباس افریدی کو پلاٹینیم کیٹگری میں پک کیا ہے
کوئٹہ نے نیوزی لینڈ کے ایک اور کھلاڑی فن ایلن کو بھی ا اپنے سکواڈ کا حصہ بنا لیا ہے
پی ایس ایل 10 کی ڈرافٹنگ لاہور میں جاری ہے۔