| | | | | | |

ڈرامہ،ڈرامہ،ڈرامہ،عثمان،فخر ،شاداب اور عماد ایک ساتھ آئوٹ

فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ

ڈرامہ،ڈرامہ،ڈرامہ،عثمان،فخر اور شاداب ایک ساتھ آئوٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ عثمان خان،شاداب خان اور فخرزمان آئرلینڈ کے خلاف بھی ناکام۔کوئی دبائو نہ کوئی پرابلم لیکن پاکستان کرکٹ کی تباہی کی داستان طویل تر ہورہی ہے۔

آئرلینڈ کے خلاف شاداب خان  دوسری بال پر صفر پر گئے۔اس سے پہلے عثمان خان 2 اور ٖان سے قبل فخرزمان 5 کرسکے۔رضوان اور صائم ایوب 17 اور 17 ہی کرکے آئوٹ ہوئے۔تھوڑی دیر بعد 62 کے اسکور پر عماد وسیم بھی کیچ دے گئے۔

پاکستان نےدسویں اوور میں 57 پر 5 وکٹیں گنوادیں۔

اس سے قبل آئرلینڈ نے 9 وکٹ پر 106 رنزبنائے تھے۔

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ گروپ بی کا یہ آخری میچ جاری ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *