| | | | | |

انگلینڈ کا ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ،میچز شیڈول اور مکمل ریکارڈ

کرک اگین رپورٹ

انگلینڈ کا ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ،میچز شیڈول اور مکمل ریکارڈ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سکواڈز کا ذکر ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ کہا نی میں ریکارڈز اور ٹی 20 ورلڈکپ میچز کا شیڈول ہے۔انگلینڈ کا ذکر ہے۔

انگلینڈ ان 2 ممالک میں شامل ہے جو  بار ٹی 20 ورلڈکپ جیت چکے ہیں۔زیادہ پرانی بات نہیں ہے،2 برس قبل اب تک کے آخری ٹی 20 ورلڈکپ میں انگلینڈ پاکستان کو ہراکر چیمئن بنا تھا اور اب دفاعی چیمپئن ہے۔

انگلینڈ کا ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ

جوز بٹلر، معین علی، جوفرا آرچر، جوناتھن بیرسٹو، ہیری بروک، سیم کرن، بین ڈکٹ، ٹام ہارٹلی، ول جیکس، کرس جارڈن، لیام لیونگسٹون، عادل رشید، فل سالٹ، ریس ٹوپلے، مارک ووڈ۔

انگلینڈ کا ٹی 20 ورلڈکپ گروپ

گروپ بی: انگلینڈ، آسٹریلیا، نمیبیا، سکاٹ لینڈ، عمان

ٹی 20 ورلڈکپ میں انگلینڈ کا شیڈول

منگل 04-جون-24 انگلینڈ بمقابلہ سکاٹ لینڈ شام 7:30 بجے بارباڈوس

ہفتہ 08-جون-24 آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ 10 بجے رات

جمعرات 13-06-2024 انگلینڈ بمقابلہ عمان 12 بجے رات (14 جون) اینٹیگوا

ہفتہ 15-جون-24 نمیبیا بمقابلہ انگلینڈ شام 10 بجے اینٹیگوا

انگلینڈ کا ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز

انگلینڈ 2007 سے 2022 تک تمام 8 ٹی 20 ورلڈکپ کھیلا۔2010 اور 2022 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ چیمپئن بنا ہے۔44 میچز کھیلے ہیں۔24 جیتے ہیں۔19 میں ناکامی ہے۔ایک میچ بے نتیجہ تھا۔

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کا اسکواڈ،شیڈول اور ریکارڈ

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،آسٹریلیا کا سکواڈ،میچز شیڈول،ریکارڈ ساتھ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *