کرک اگین ڈاٹ کامویں
انگلینڈ کے ساتھ بھارت میں وہی کچھ ہوا جو 15 ماہ قبل ورلڈ کپ کے دوران ہوا تھا ۔ناکامی۔ تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو سات وکٹ سے ہرا دیا۔ 249 رنز کا ہدف اس نے محض 39اووز میں پورا کر کے 4 وکٹ سے میچ اپنے نام کیا ۔
بھارتی اننگ کی خاص بات شری یاس کی 59 رنز شاندار اننگز تھی ان کے علاوہ شبمان گل اور اکسر پٹیل 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔شبمان گل 87 کرکے ٹاپ کرگئے ۔عادل رشید اور ثاقب محمود نے دو دو وکٹیں لیں۔
اس سے قبل انگلش ٹیم 47.4 اوور 248 رنز بنا کر اؤٹ ہو گئی۔جوس بٹلر کے 52 اور جیک بھتیل کے 51 رنز ہی تھے۔ بھارت کی طرف سے محمد شامی نے واپسی کی وہ ایک وکٹ لے سکے ۔رانا اور رویندرا نے تین تین کھلاڑی آؤٹ کیے ہیں۔ تین ایک روز میچز کی سیریز میں انگلینڈ کو صفر ایک کا خسارہ ہے۔