| | | | | | |

انگلینڈ کا نمیبیا سے ڈو آر ڈائی میچ،بارش کے بعد آئی سی سی کا سخت اعلان جاری

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ 

میچ 11 اوورز فی اننگز۔نمیبیا نے ٹاس جیت لیا۔پہلے بائولنگ کا اعلان ۔پاکستانی وقت پر رات ایک بجے میچ شروع ہوگا۔

اس سے قبل

انگلینڈ کا نمیبیا سے ڈو آر ڈائی میچ،بارش کے بعد آئی سی سی کا سخت اعلان جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کیلئے شدید خطرات۔آئی سی سی نے تیز بارش اور گرائونڈ کی حالت دیکھتے ہوئے بہت پہلے اعلان کیا ہے کہ اب یہ میچ صرف 5،5 اوورز کا ہی ممکن ہوسکے گا،اس کیلئے آخری وقت نارتھ سائونڈ میں  شام 4 بجکر 16 منٹ ہے اور پاکستانی وقت کے مطابق صبح ایک بجکر 46 منٹ ہے۔یوں اس سے قبل میچ شروع ہی نہیں ہوسکے گا۔

پانچ پانچ اوورز کا کھیل بھی تب ہی ممکن ہوسکے گا کہ اگر فیلڈ کی حالت دراست ہو،اگر بارش نے کھیل ممکن نہ کیا تو پھر انگلینڈ ورلڈکپ ٹی 20 کپ 2024 سے باہر ہوجائے گا،اسے سپر 8 نہیں ملے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *