| |

جوا کھیلنے پر انگلش کرکٹرکو سزا،ٹیسٹ ڈیبیو خواب بن گیا

لندن،کرک اگین رپورٹ

جوا کھیلنے پر انگلش کرکٹرکو سزا،ٹیسٹ ڈیبیو خواب بن گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے ایک کرکٹر کو بالواسطہ جوئے میں شامل ہونے پر 3 ماہ کی پابندی لگادی ہے۔کارس 10 جولائی کو لارڈز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف موسم گرما کے ابتدائی میچ میں اپنے ٹیسٹ ڈیبیو ؤکے لیے ایک مضبوط امیدوار تھے لیکن اب وہ اس ریس سے باہر ہیں۔

سمجھا جاتا ہے کہ کارس نے ان میں سے کوئی بھی میچ میں نہیں کھیلا جس میں اس نے جوا کھیلا تھا، یہ واقعہ پانچ سال پہلے ہوا تھا۔کارس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جبکہ یہ شرطیں کئی سال پہلے تھیں، یہ کوئی عذر نہیں ہے اور میں اپنے اعمال کی پوری ذمہ داری لیتا ہوں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *