فخر زمان کے رونے کی ویڈیو نے توجہ پائی ہے ۔ائی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر یا ناکامی پر۔
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے میچ میں جب وہ آئوٹ ہوکر پویلین لوٹ رہے تھے تو بوجھل دل اور تھکے چہرے کے ساتھ تھے۔پویلین جاتے ہی کرسی پر بیٹھ گئے اور دونوں ہاتھ چھپاکر رونے لگے۔
پی سی بی آفیشل دوڑتا ان کے پاس پہنچا اور شاہین افریدی بھی پانی کی بوتل پکڑے فخر کے قریب ہوئے اور ان کو چپ کروانے کی کی کوشش کی۔۔
فخر نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں چوتھے نمبر پر گئے اور 41 بالز پر 24 کرسکے۔یہہ نہیں بلکہ فیلڈنگ کے دوران زخمی ہونے سے زیادہ وقت فیلڈ سے باہر گزارا۔ان کو تکلیف تھی۔
اب ان کو اپنی تکلیف اور چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا دکھ تھا اور یا پھر ممکنہ شکست کی تکلیف اور یا دونوں ۔