| |

آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بائولر چل بسے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

Getty Images

آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بائولرفرینک مسن 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔انہوں نے نیوسائوتھ ویلز کی نمائندگی سے آغاز کیا تھا۔مسن نے 1960 اور 1961 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز اور ایشز سیریز میں شرکت کی تھی۔آسٹریلیا کیلئے 5 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے پیسر کا کیریئر انجری کی وجہ سے شروع میں ہی ختم ہوا تھا۔

مسن کے کیریئر میں 16 ٹیسٹ وکٹیں ہیں۔71 فرسٹ کلاس میچز میں انہوں 31.13 کی اوسط سے 177 وکٹیں اپنے نام کی تھیں۔

کرکٹ آسٹریلیا نے پیسر کی رحلت پر افسوس کا اظہار کیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *