ممبئی،کرک اگین رپورٹ
روہت شرما کے خفیہ فیصلہ سے گنگولی ناخوش،ایک درخواست کردی۔روہت شرما کے خفیہ فیصلے کی اطلاع ساروگنگولی کو ہوگئی ہے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق سربراہ ساروگنگولی نے بھارتی کپتان جو کہ اس وقت نہیں ہیں لیکن مستقل بنیادوں پر ہوا کرتے ہیں کو ایک درخواست کی ہے اور کہا ہے کہ وہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 تک ضرور کھیلیں۔ان کی موجودہ حرکات اچھی نہیں ہیں اور وہ ٹی 20 انٹرنیشنل میں حصہ نہیں لے رہے ہیں۔
ساروگنگولی نے یہ بات ایسے ہی نہیں کی ہے،اس لئے کہ وہ اور ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور کرکٹ ورلڈکپ 2027 کے حوالہ سے فیصلے کرچکے ہیں۔
ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ون ڈے ریٹائرمنٹ تاریخ سیٹ،اگلا ورلڈ کپ خواب
روہت شرما نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں کھیلی اور وہ جنوبی افریقا میں بھی نہیں کھیلیں گے۔