| | |

حسن علی فوری طور پر پاکستان ٹیم سے نکال دیئے گئے

 

 

لیڈز،کرک اگین رپورٹ

حسن علی کو فوری طور پر پاکستان ٹیم سے نکال دیا گیا۔

لیڈز  میں فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے۔

پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ حسن علی اپنی کاؤنٹی کرکٹ کی ذمہ داری دوبارہ شروع کرسکتے ہیں۔

یاد رہے کہ حسن علی کو فاسٹ بولر حارث رؤف کے بیک اپ کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔

حسن علی انگلش کاؤنٹی وارکشائر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *