ہیڈ کوچ کو قتل کی دھمکیاں،پولیس تحقیقات شروع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی ہیڈ کوچ گو ٹم گمبھیر کو قتل کی دھمکیاں۔ٹاپ سٹار نے پولیس سے رابطہ کرلیا۔سکیورٹی لااداروں کو بھی رپورٹ۔
بھارت کے ہیڈ کوچ گو ٹم گمبھیر کو کشمیر واقعہ کے بعد 2 خطرناک ای میل ملی ہیں ،ان میں انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں اور متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ اگلا ہدف ہیں۔گمبھیر نے دہلی پولیس کو ایف آئی آر کی درخواست کی۔پولیس نے کارروئی شروع کردی ہے۔ملک کے سکیورٹی ادارے بھی حرکت میں ہیں۔
اس سے قبل انہیں 2021 میں بھی ایسی دھمکی ملی تھی۔